September 30, 2025 4:29 PM

printer

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے سال دو ہزار پچیس کے کھیل ایوارڈ کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔

نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کی وزارت نے سال 2025 کے کھیل ایوارڈ کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ان ایوارڈز کے نوٹیفکیشن وزارت کی آفیشیل ویب سائٹ پر اَپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ اہل کھلاڑی، کوچیز اور ادارے اپنی درخواستیں سرکاری آن لائن پورٹل www.dbtyas-sports.gov.in کے ذریعے آئندہ مہینے کی 20 تاریخ تک جمع کرسکتے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔