قومی

October 1, 2025 9:46 AM

views 30

موجودہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کیلئے چھوٹی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

موجودہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کیلئے چھوٹی بچت کی مختلف اسکیموں پر شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اِس طرح آج سے 31 دسمبر تک شرح سود جوں کی توں برقرار رہے گی۔ وزارت خزانہ کے تحت اقتصادی امور کے محکمے نے اِس سلسلے میں ایک نوٹفکیشن جاری کیا ہے۔ اِس تناظر میں پبلک پروویڈینٹ فنڈPPF  پر شرح سود...

October 1, 2025 9:44 AM

views 23

سرکار نے Unified پینشن اسکیم اختیار کرنے کیلئے وقت کی حد اِس سال 30 نومبر تک بڑھادی ہے۔

حکومت نے یونیفائیڈ پنشن اسکیم UPS کے انتخاب کے لیے حتمی تاریخی میں دو ماہ یعنی اس سال 30 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ یہ موجودہ اہل ملازمین، ماضی میں ریٹائر ہوئے ملازمین اور انتقال کر گئے ریٹائر ملازمین کے شوہر یا اہلیہ جنہوں نے قانونی طور پر شادی کی ہو، کے لیے ہے۔ اس سے پہلے آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔ وز...

October 1, 2025 9:42 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی کی اپنی تقریب میں لال قلعے کی فصیل سے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، دیوالی تک کر دیے جانے کا اعلان کیا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یومِ آزادی کی اپنی تقریب میں لال قلعے کی فصیل سے اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، دیوالی تک کر دیے جانے کا اعلان کیا تھا۔ GST کونسل نے 3 ستمبر کو شرحوں کو معقول بنا کر اور کئی شعبوں میں ٹیکس کی شرحوں میں کٹوتی کر کے اُن کے اِس خواب کو پورا کیا۔ اِس طرح شہریوں کی زندگی مزید سہو...

October 1, 2025 9:41 AM

views 28

آج اِس خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت نے بھارت کی G20 کامیابی کو نمایاں کیا، جس میں اُس نے عالمی جنوب کی آواز کو، دور تک پہنچایا اور بھارت کی عالمی قیادت کو مستحکم بنایا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔ آج اِس خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت نے بھارت کی G20 کامیابی کو نمایاں کیا، جس میں اُس نے عا...

October 1, 2025 9:39 AM

views 33

آج ملک کے مختلف حصوں میں درگا نومی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

آج ملک کے مختلف حصوں میں درگا نومی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ درگا نومی کو مہانومی بھی کہا جاتا ہے اور یہ نوراتری تہوار کے ختم ہونے سے ایک دن پہلے نویں دن منائی جاتی ہے۔ آج عقیدتمند دیوی درگا کے نویں اور حتمی اوتار ماں Siddhidatri کی پوجا ارچنا کرتے ہیں۔ اِس دن عقیدتمند کنیا...

October 1, 2025 9:35 AM

views 25

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے محکمے کی وزارت آج بزرگ افراد کا بین الاقوامی دن منائے گی۔

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے محکمے کی وزارت آج بزرگ افراد کا بین الاقوامی دن منائے گی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس پروگرام میں بزرگ شہریوں کیلئے ایک باوقار اور سہولت آمیز نظام قائم کرنے کے سرکار کے عہد کو اجاگر کیا جائے گا اور ”وقار کے ساتھ ضعیف العمری“ کے موضوع پر زور دیا جائے گا۔ مذکو...

September 30, 2025 9:51 PM

views 26

بھارت-یوروپی آزاد تجارتی معاہدہ، کل سے نافذ العمل ہوجائے گا

بھارت-یوروپی آزاد تجارتی ایسوسی ایشن EFTA کا، تجارت اور اقتصادی شراکت داری کے معاہدے TEPA پر کَل سے عمل شروع ہوجائے گا۔ اِس معاہدے پر نئی دلّی میں پچھلے سال 10 مارچ کو دستخط کئے گئے تھے۔EFTA ایک اہم علاقائی گروپ ہے جس کے تحت اشیا اور خدمات کے شعبے میں بین الاقوامی تجارت کو بڑھاوا دینے کے بہت سے موق...

September 30, 2025 9:49 PM

views 21

زراعت کے وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے گنّے کی کاشت سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ICAR کی خصوصی ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے

زراعت اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں گنّے کی کاشت میں درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل ICAR میں ایک خصوصی ٹیم کی تشکیل دی جائے گی۔ وزیر موصوف آج نئی دلّی میں گنّے کی پائیدار معیشت سے متعلق قومی مشاورت سے، ورچوئل وسیلے سے خطاب کر رہے ت...

September 30, 2025 9:48 PM

views 18

دُرگا پوجا کے آٹھویں دن کی تقریبات، دُرگا اشٹمی، مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی کے کالی مندر میں پوجا کی

آج دُرگا اشٹمی منائی جارہی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی آج شام قومی راجدھانی میں چترنجن پارک کے کالی باڑی علاقے میں درگا پوجا پنڈال گئے۔ وزیر اعظم نے مہا اشٹمی کے اِس مبارک موقعے پر دیوی درگا کی آرتی اور پوجا ارچنا کی۔اس موقع پر دلّی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا بھی موجود تھیں۔

September 30, 2025 9:47 PM

views 19

چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہان نے آج، راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات سے ملاقات کی

چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور فوج کی تینوں شاخوں کے سربراہان نے آج، راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات سے ملاقات کی۔ اُن کے ساتھ فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دویویدی، فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل اے پی سنگھ اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دِنیش کے ترپاٹھی بھی موجود تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔