قومی

October 2, 2025 9:26 PM

views 12

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ الیکٹرانکس کَل پرزوں کی مینوفیکچرنگ سے متعلق اسکیم، ECMS کو ملک اور بین الاقوامی صنعتوں کی جانب سے بے مثال ردّ عمل ملا ہے

الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے آج کہا کہ الیکٹرانکس کَل پرزوں کی مینوفیکچرنگ سے متعلق اسکیم، ECMS کو ملک اور بین الاقوامی صنعتوں کی جانب سے بے مثال ردّ عمل ملا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ حکومت کو ایک لاکھ 15 ہزار 351 کروڑ روپے کی م...

October 2, 2025 9:25 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ جی ایس ٹی بچت اتسو، جو گزشتہ ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوا ہے، سماج کے تمام طبقوں کو فائدہ پہنچارہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ جی ایس ٹی بچت اتسو، جو گزشتہ ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوا ہے، سماج کے تمام طبقوں کو فائدہ پہنچارہا ہے۔ اگلے دور کی جی ایس ٹی اصلاحات بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہیں۔ ان اصلاحات کے تحت مختلف اشیاء اور خدمات پر ٹیکس کی شر...

October 2, 2025 9:24 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوامی خدمات اور اچھی حکمرانی کے منتر کی روشنی میں یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔آج کی اس خصوصی سیریز میں ہم بتا رہے ہیں کہ کس طرح مودی حکومت نے آپریشن سندور کے ذریعے ملکی سلامتی، فوجی قوت اور دیسی ٹیکنالوجی میں مہارت...

October 2, 2025 9:23 PM

views 14

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے کل سے بہار میں بہت تیز سے انتہائی تیز بارش کے سلسلے میں ریڈ کلر کی وارننگ جاری کی ہے

بھارت کے محکمۂ موسمیات نے کل سے بہار میں بہت تیز سے انتہائی تیز بارش کے سلسلے میں ریڈ کلر کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے آسام، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، مشرقی اترپردیش، جھارکھنڈ، اڈیشہ، سکّم اور مغربی بنگال میں بھی، کل تیز سے بہت تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اروناچل پردیش، ساح...

October 2, 2025 3:11 PM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ-RSS کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ-RSS کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک مضمون میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ RSS کا قیام، ملک کی تعمیر اور معاشرے کی خدمت کے نظریئے کے ساتھ 1925 میں وِجے دشمی کے دن عمل میں آیا تھا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ ایک سو سال پہلے،...

October 2, 2025 3:09 PM

views 46

آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو، اُن کے 156 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو، اُن کے 156 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ اِس موقع پر پورے ملک میں اور بیرونِ ملک بھارتی مشنوں میں کئی پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ قومی راجدھانی میں باپو کی سمادھی راج گھاٹ پر سبھی مذہبوں کے دعائیہ جلسے ”سَرو دھرم پرارتھنا سَبھا“ کا اہتمام کیا گی...

October 2, 2025 3:08 PM

views 17

مہاتما گاندھی کی جینتی کے موقع پر مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی کے کھادی گرام اُدیوگ بھون میں GST بچت اُتسو کے تحت کھادی اشیاء پورے ملک میں رعایتی شرحوں پر فروخت کرنے کے سلسلے کا آغاز کیا۔

مہاتما گاندھی کی جینتی کے موقع پر مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی کے کھادی گرام اُدیوگ بھون میں GST بچت اُتسو کے تحت کھادی اشیاء پورے ملک میں رعایتی شرحوں پر فروخت کرنے کے سلسلے کا آغاز کیا۔ کھادی مہوتسو 2025 کے دوران آج سے لے کر 5 نومبر تک صارفین کو کھادی ملبوسات پر 20 فیصد، جبکہ کھادی اشی...

October 2, 2025 3:05 PM

views 25

آج وجے دَشمی یا دسہرے کا تہوار پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ دن نوراتری اور دُرگا پوجا کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔

آج وجے دَشمی یا دسہرے کا تہوار پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ دن نوراتری اور دُرگا پوجا کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔ راوَن پر بھگوان رام کی فتح کو یاد کرنے کیلئے یہ تہوار منایا جاتا ہے، جو بدی پر نیکی کی کامیابی کی علامت ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے و...

October 2, 2025 3:03 PM

views 13

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے آج مجاہدِ آزادی اور تمل ناڈو کے سابق وزیرِ اعلیٰ کے کامراج کی برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے آج مجاہدِ آزادی اور تمل ناڈو کے سابق وزیرِ اعلیٰ کے کامراج کی برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب رادھا کرشنن نے کہا کہ کامراج نے اپنی زندگی سادگی، دیانتداری اور عوام کی خدمت کیلئے وقف کردی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کامراج نے تعلیم اور غریب ...

October 2, 2025 2:55 PM

views 61

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے یہ کہتے ہوئے پاکستان کو سخت وارننگ دی ہے کہ Sir Creek علاقے میں کسی بھی طرح کی بیجا مہم جوئی کا ڈَٹ کر جواب دیا جائے گا۔

وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے یہ کہتے ہوئے پاکستان کو سخت وارننگ دی ہے کہ Sir Creek علاقے میں کسی بھی طرح کی بیجا مہم جوئی کا ڈَٹ کر جواب دیا جائے گا۔ وہ آج گجرات کے بھُج میں ایک فوجی اسٹیشن پر شَستر پوجن تقریب کے بعد سپاہیوں سے خطاب کررہے تھے۔ جناب راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ آپریشن سندور کے دوران لیہہ س...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔