October 2, 2025 3:08 PM

printer

مہاتما گاندھی کی جینتی کے موقع پر مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی کے کھادی گرام اُدیوگ بھون میں GST بچت اُتسو کے تحت کھادی اشیاء پورے ملک میں رعایتی شرحوں پر فروخت کرنے کے سلسلے کا آغاز کیا۔

مہاتما گاندھی کی جینتی کے موقع پر مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی کے کھادی گرام اُدیوگ بھون میں GST بچت اُتسو کے تحت کھادی اشیاء پورے ملک میں رعایتی شرحوں پر فروخت کرنے کے سلسلے کا آغاز کیا۔ کھادی مہوتسو 2025 کے دوران آج سے لے کر 5 نومبر تک صارفین کو کھادی ملبوسات پر 20 فیصد، جبکہ کھادی اشیاء پر 10 فیصد کی رعایت دی جائے گی۔ اِس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے، جناب امت شاہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کھادی کے استعمال کو بڑھاوا دیں اور سودیشی سامان اور اشیاء اپنانے کی مہم کی حوصلہ افزائی کریں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔