آج وجے دَشمی یا دسہرے کا تہوار پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ دن نوراتری اور دُرگا پوجا کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔ راوَن پر بھگوان رام کی فتح کو یاد کرنے کیلئے یہ تہوار منایا جاتا ہے، جو بدی پر نیکی کی کامیابی کی علامت ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے وجے دَشمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو دلّی میں لال قلعہ پر Madhav Das پارک میں دسہرہ تقریبات میں شرکت کریں گی۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی قومی راجدھانی میں IP Extension رام لیلا کمیٹی کے زیرِ اہتمام دسہرہ تقریبات میں شامل ہوں گے۔x
Site Admin | October 2, 2025 3:05 PM
آج وجے دَشمی یا دسہرے کا تہوار پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ دن نوراتری اور دُرگا پوجا کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔