قومی

October 2, 2025 2:54 PM

views 16

الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی-IT کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ الیکٹرونکس آلات تیار کرنے سے متعلق اسکیم کے تحت، حکومت کو ایک لاکھ 15 ہزار اور 351 کروڑ روپے مالیت کی سرمایہ کاری کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی-IT کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ الیکٹرونکس آلات تیار کرنے سے متعلق اسکیم-ECMS کے تحت، حکومت کو ایک لاکھ 15 ہزار اور 351 کروڑ روپے مالیت کی سرمایہ کاری کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے، جناب ویشنو نے کہا کہ مذکورہ اسکیم ...

October 2, 2025 2:52 PM

views 17

راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ کے سَر سَنگھ چالک ڈاکٹر موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ ہمیں اِس بات کو یقینی بنانا چاہیئے کہ کسی پر انحصار کرنا ہماری مجبوری نہ بنے اور ہم اپنی مرضی اور منشا کے مطابق کام کرتے رہیں۔

راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ RSS کے سَر سَنگھ چالک ڈاکٹر موہن بھاگوت نے کہا ہے کہ آتم نربھر بن کر اور عالمی اتحاد کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، ہمیں اِس بات کو یقینی بنانا چاہیئے کہ کسی پر انحصار کرنا ہماری مجبوری نہ بنے اور ہم اپنی مرضی اور منشا کے مطابق کام کرتے رہیں۔ انہوں نے کہا کہ سودیشی اور Swavalam...

October 2, 2025 10:07 AM

views 42

قوم آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو بھی اُن کے یومِ پیدائش پر یاد کیا جا رہا ہے۔

قوم آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں اور بیرونِ ملک بھارتی مشنوں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ قومی راجدھانی میں مہاتما گاندھی کی سمادھی راج گھاٹ پر سبھی مذاہب کی دعائیہ تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔ قوم آج بھارت کے ساب...

October 2, 2025 10:06 AM

views 28

دسہرا یا وِجیہ دشمی کا تہوار آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔

دسہرا یا وِجیہ دشمی کا تہوار آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ دن نوراتری اور دُرگا پوجا کے اختتام کی علامت ہے۔ یہ تہوار بھگوان رام کی راون پر جیت کے طور پر منایا جاتا ہے، جو کہ برائی پر اچھائی کی فتح کا مظہر ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلّی کے لال قلعے کے مادَھو داس پارک میں دسہرا تقریبات میں ...

October 2, 2025 10:05 AM

views 35

حکومت نے سال 2026-27 کے مارکٹنگ سیزن کی ربیع فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت، MSP میں اضافہ کیا ہے۔

حکومت نے 2026-27 کی مارکیٹنگ سیزن کے لیے تمام ضروری رَبیع فصلوں کی کم از کم امدادی قیمتوں، MSP میں اضافہ کیا ہے۔ اِس سلسلے میں کَل وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی CCEA نے فیصلہ کیا۔ کابینہ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اش...

October 2, 2025 10:04 AM

views 18

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی آبائی ریاست، گجرات میں اُن کے یومِ پیدائش کے موقعے پر سلسلے وار تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

بابائے قوم مہاتما گاندھی کی آبائی ریاست، گجرات میں اُن کے یومِ پیدائش کے موقعے پر سلسلے وار تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ مہاتما گاندھی کی جائے پیدائش پور بندر کے کیرتی مندر میں منعقد ہونے والی دعائیہ تقریب میں گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل شرکت کریں گے۔ اسی طرح احمد آباد کے سابرمتی آشرم میں بھی سب...

October 2, 2025 10:02 AM

views 32

ملک آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 156 ویں یوم پیدائش پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔

ملک آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کے 156 ویں یوم پیدائش پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔ قومی راجدھانی میں باپو کی سمادھی، راج گھاٹ پر سبھی مذاہب کے دعائیہ جلسے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر منوہر لال نے آج صبح راج گھاٹ پر مہ...

October 2, 2025 10:01 AM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کے 156 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو اُن کے 156 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ موقع باپو کے  اصول و نظریات اور اقدار کے لیے خود کو وقف کرنے کا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی وِجے دشمی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل ...

October 2, 2025 9:55 AM

views 40

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو آج اُن کے121  ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو آج اُن کے121  ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ  لال بہادر شاستری غیر معمولی شخصیت کے حامل تھے، جن کی ایمانداری، عاجزی و انکساری اور مضبوط عزم نے ملک کو مشکل اوقات میں تقویت بخشی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔