October 2, 2025 3:03 PM

printer

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے آج مجاہدِ آزادی اور تمل ناڈو کے سابق وزیرِ اعلیٰ کے کامراج کی برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے آج مجاہدِ آزادی اور تمل ناڈو کے سابق وزیرِ اعلیٰ کے کامراج کی برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب رادھا کرشنن نے کہا کہ کامراج نے اپنی زندگی سادگی، دیانتداری اور عوام کی خدمت کیلئے وقف کردی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کامراج نے تعلیم اور غریب لوگوں کی بہبود میں قابلِ قدر رول ادا کیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔