قومی

October 2, 2025 9:52 AM

views 33

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی وِجے دشمی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بھی وِجے دشمی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار اَدھرم پر دھرم کی جیت کی علامت ہے اور یہ لوگوں کو سچائی اور انصاف کے راستے پر گامزن رہنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اُنہوں نے اجاگر کیا کہ ملک کے مختلف حصوں میں راون دَہن اور دُرگا پوجا...

October 2, 2025 9:50 AM

views 32

آج اِس خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت شمال مشرقی خطے کو مرکزی دھارے میں لارہی ہے اور اِسے بھارت کی ترقی کے نئے اِنجن میں تبدیل کررہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت، سیوا اور سُساشن یعنی عوام کی خدمت اور اچھی حکمرانی کے منتر سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے یکسر تبدیلی اور ترقی کیلئے انتھک کام کرتی رہی ہے۔ آج اِس خصوصی سیریز ’سیوا پرو‘ میں ہم اِس بات کا ذکر کر رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت شمال مشرقی خطے کو مرکزی دھارے میں لارہی ہ...

October 2, 2025 9:46 AM

views 31

اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کے تحت حکومت نے Gym اور فٹنس مراکز پر ٹیکس کی شرح 18 فیصد سے گھٹا کر 5 فیصد کردی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ GST بچت اُتسو، جو اس ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوا، معاشرے کے ہر طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔ اگلے سلسلے کی GST اصلاحات، بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ یہ اصلاحات مختلف اشیاء اور خدمات پر ٹیکس کی شرح کم کرکے شہریوں کو خاطر خ...

October 2, 2025 9:45 AM

views 25

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ RSS کا صد سالہ جشن اور وِجے دشمی پروگرام آج صبح ناگپور کے ریشم باغ میں منعقد ہوگا، جس میں سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووِند مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوں گے۔

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ RSS کا صد سالہ جشن اور وِجے دشمی پروگرام آج صبح ناگپور کے ریشم باغ میں منعقد ہوگا، جس میں سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووِند مہمانِ خصوصی کے طور پر شریک ہوں گے۔ اِس موقع پر سرسنگھ چالک ڈاکٹر  موہن بھاگوت کلیدی خطبہ پیش کریں گے۔ اِس تقریب میں ملک اور بیرونِ ملک سے معزز مہمانوں کو...

October 2, 2025 12:03 AM

views 24

حکومت، ملک بھر کے کسانوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھ رہی ہے: وزیر اعظم مودی

دالوں میں آتم نربھرتا کے مشن کو حکومت کی جانب سے منظور کیے جانے کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اِس تاریخی اسکیم سے نہ صرف دالوں کی پیداوار میں اضافہ ہوگا بلکہ یہ اسکیم، خود کفیل ہونے کی حصولیابی کی جانب حکومت کے عزم کو مستحکم کرے گی۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ ح...

October 2, 2025 12:01 AM

views 20

جی ایس ٹی بچت اتسو، سماج کے تمام طبقوں کو فائدہ پہنچارہا ہے

 وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان کردہ جی ایس ٹی بچت اتسو، جو گزشتہ ماہ کی 22 تاریخ سے شروع ہوا ہے، سماج کے تمام طبقوں کو فائدہ پہنچارہا ہے۔  اگلے دور کی جی ایس ٹی اصلاحات بھارت کے بالواسطہ ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہیں۔ ان اصلاحات کے تحت مختلف اشیاء اور خدمات پر ٹیکس کی ش...

October 1, 2025 11:58 PM

views 23

حکومت کی جانب سے GST شرحوں کو منطقی بنائے جانے سے دفاعی شعبے میں دفاعی ساز و سامان کی حصولیابی پر براہ راست اثر پڑے گا: راج ناتھ سنگھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے GST شرحوں کو منطقی بنائے جانے سے دفاعی شعبے میں دفاعی ساز و سامان کی حصولیابی پر براہ راست اثر پڑے گا۔ انہوں نے شرحوں کو منطقی بنائے جانے کے عمل کو یہ کہہ کر ایک ترقی پسندانہ قدم قرار دیا کہ GST شرحوں میں کمی کی وجہ سے زیادہ حصولیابی ممکن ہوسکے گ...

October 1, 2025 11:57 PM

views 20

راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ آر ایس ایس اپنے آغاز کے وقت سے ہی حب الوطنی اور خدمات کے مترادف رہے ہیں: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ RSS اپنے آغاز کے وقت سے ہی حب الوطنی اور خدمات کے مترادف رہے ہیں۔ نئی دلّی میں آج RSS کی صد سالہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے اُس زمانے کا ذکر کیا، جب بٹوارے کے درد بھرے دور کے دوران لاکھوں خاندان، بے گھر ہوگئے تو سوئم سیوک، بے گھر...

October 1, 2025 10:22 PM

views 20

آر بی آئی نے جاری سہ ماہی کیلئے جی ڈی پی کی شرح نمو پر نظرِثانی کرتے ہوئے، اِسے 6 اعشاریہ آٹھ فیصد کردیا ہے

بھارت کے ریزرو بینک RBI نے جاری سہ ماہی کیلئے مجموعی گھریلو پیداوار، GDP کی شرح نمو پر نظرِثانی کرتے ہوئے، اِسے 6 اعشاریہ آٹھ فیصد کردیا ہے۔ RBI نے جاری مالی سال کیلئے افراطِ زر کے اندازے کو اپنے پہلے کے اندازے سے گھٹاتے ہوئے، 2 اعشاریہ چھ فیصد کردیا ہے۔ تاہم RBI نے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہ...

October 1, 2025 10:21 PM

views 118

بھارت – یوروپی یونین آزادانہ تجارتی انجمن اور تجارت اور اقتصادی ساجھیداری معاہدہ، آج سے نافذ ہوگیا ہے

بھارت - یوروپی یونین آزادانہ تجارتی انجمن، EFTA اور تجارت اور اقتصادی ساجھیداری معاہدہ، TEPA آج سے نافذ ہوگیا ہے۔ اِس معاہدے پر نئی دلّی میں گذشتہ سال 10 مارچ کو دستخط کئے گئے تھے۔ TEPA، چار ترقی یافتہ یوروپی ملکوں، آئس لینڈ، Liechtenstein، ناروے اور سوئٹزرلینڈ کے ساتھ بھارت کا پہلا آزادانہ تجارتی م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔