علاقائی خبریں

May 25, 2025 10:02 AM

views 11

اتراکھنڈ میں، چمولی ضلع میں واقع ہیم کنڈ صاحب کے دروازے آج سے کھولے جارہے ہیں۔

اتراکھنڈ میں، چمولی ضلع میں واقع ہیم کنڈ صاحب کے دروازے آج سے کھولے جارہے ہیں۔  ضلع انتظامیہ نے عقیدتمندوں کی یاترا محفوظ وباسہولت ہو اس بات کو یقینی بنانے کے مکمل انتظامات کئے ہیں۔ انتظامیہ اور گرودوارہ پربندھک کمیٹی کے تعاون سے تمام ضروری انتظامات کئے گئے ہیں۔x

May 25, 2025 9:44 AM

views 10

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کی وجہ سے سخت گرمی سے راحت ملی ہے۔

دلی این سی آر میں کَل رات تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی، جس سے عوام کو شدید گرمی سے کچھ راحت نصیب ہوئی۔ تاہم قومی دارالحکومت کے کچھ حصوں میں درختوں کے اکھڑنے اور سڑکوں پر پانی بھرنے کی وجہ سے جام کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات کی جانب سے دلی میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور 100 ...

May 24, 2025 9:50 PM

views 24

بی ایس ایف نے کَل رات گجرات کے بناس کانٹھا ضلعے میں ایک پاکستانی در انداز کو اُس وقت ہلاک کردیا، جب وہ بھارتی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا

بی ایس ایف نے کَل رات گجرات کے بناس کانٹھا ضلعے میں ایک پاکستانی در انداز کو اُس وقت ہلاک کردیا، جب وہ بھارتی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ BSF نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اُس کے جوانوں نے ایک مشتبہ شخص کو بین الاقوامی سرحد پار کرنے کے بعد تار لگی ہوئی باڑھ کی جانب آتے ہوئے دیکھا۔ BSF نے ا...

May 24, 2025 9:46 PM

views 14

جنوب مغربی مانسون وقت سے آٹھ دن پہلے کیرالہ پہنچ گیا ہے

جنوب مغربی مانسون اپنے مقررہ وقت یعنی پہلی جون سے 8 دن پہلے کیرالہ پہنچ گیا ہے۔ گذشتہ 16 سال میں یہ پہلا موقع ہے کہ مانسون وقت سے پہلے پہنچ گیا ہے۔ بھارتی محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ 2009 کے بعد ایسا ہوا ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ گوا، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، کرناٹک، تمل ناڈو، مغربی وسطی اور شمالی خلیجِ ...

May 24, 2025 9:57 AM

views 15

21 جون کو یوگا کا بین الاقوامی دن 2025، کے تناظر میں مرکز کے زیر انتظام لداخ انتظامیہ نے 15 سے 21 جون تک یوگا فیسٹول منائے جانے کا اعلان کیا ہے

21 جون کو یوگا کا بین الاقوامی دن 2025، کے تناظر میں مرکز کے زیر انتظام لداخ انتظامیہ نے 15 سے 21 جون تک یوگا فیسٹول منائے جانے کا اعلان کیا ہے، جس کا موضوع ہوگا ’یوگا اور میڈیٹیشن کا بین الاقوامی فیسٹول‘۔ یہ فیسٹول لداخ کے متعدد مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ Pangpong جھیل، شانتی ستوپا، سندھو گھاٹ پر...

May 24, 2025 9:47 AM

views 17

سپریم کورٹ نے، دلّی سرکار کو اجازت دے دی ہے کہ وہ مرکزی سرکار اور لیفٹننٹ گورنر کے خلاف، سابقہ عام آدمی پارٹی سرکار کی طرف سے داخل کیے گئے 7 مقدمات کو واپس لے لے۔

سپریم کورٹ نے، دلّی سرکار کو اجازت دے دی ہے کہ وہ مرکزی سرکار اور لیفٹننٹ گورنر کے خلاف، سابقہ عام آدمی پارٹی سرکار کی طرف سے داخل کیے گئے 7 مقدمات کو واپس لے لے۔ اِن مقدمات میں، راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول کا معاملہ بھی شامل ہے۔ چیف جسٹس بی آر گوَئی اور جسٹس Augustine George Masih پر مشتمل ایک بنچ...

May 24, 2025 9:41 AM

views 28

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کیرالہ، جنوبی کونکن، ساحلی اور گھاٹ کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر، گوا اور مغربی راجستھان میں شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج کیرالہ، جنوبی کونکن، ساحلی اور گھاٹ کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر، گوا اور مغربی راجستھان میں شدید بارش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے تمل ناڈو، کرناٹک، گجرات، راجستھان، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، اتراکھنڈ، ہماچل پردیش، بہار اور آسام کے کچھ حصوں میں بھی شدید با...

May 24, 2025 9:39 AM

views 15

گوا کی سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کے منظر نامے کو تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے New Zuari Bridge کے اوپر 270 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے آبزرویٹری ٹاورز کیلئے سنگ بنیاد رکھا۔

گوا کی سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کے منظر نامے کو تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے New Zuari Bridge کے اوپر 270 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے آبزرویٹری ٹاورز کیلئے سنگ بنیاد رکھا۔ اس پروجیکٹ کو Design, Build, Finance, Operate and Transfer, DBFOT  ماڈل کے تحت فروغ دیا جائے گا اور پیرس ک...

May 23, 2025 9:44 PM

views 15

ماؤنوازوں کے خلاف کارروائی میں تیزی آگئی ہے۔ مہاراشٹر میں چار ہلاک اور چھتیس گڑھ میں 33 نے خودسپردگی کی ہے

مہاراشٹر میں گڈچرولی ضلع کے Bhamragad بلاک کے جنگلات میں چھتیس گڑھ کی سرحد کے نزدیک آج صبح سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ کارروائی میں چار مائونواز ہلاک ہوئے۔ جنگلاتی علاقے میں تیز بارش کے دوران کی گئی اِس کارروائی کے بارے میں اطلاع دیتے ہوئے گڈچرولی کے SP نِلوت پال نے بتایا کہ مرنے والے چار مائونوازو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔