علاقائی خبریں

May 26, 2025 10:42 AM

views 32

پہلی چیری کارگو ٹرین، جموں و کشمیر سے ممبئی کیلئے اگلے مہینے سے چلنے لگے گی

پہلی چیری کارگو ٹرین خدمات جموں وکشمیر سے ممبئی کیلئے اگلے مہینے شروع کردی جائیں گی۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا قدم ہے، جس کے تحت جلد خراب ہوجانے والی چیزوں کو جموں وکشمیر سے باہر بھیجا جاسکے گا۔ جموں ریلوے ڈویژن کو یہ اشیا بھیجنے کیلئے مکمل پارسل وین مختص کئے جانے کی درخواست موصول ہوئی تھی۔ یہ درخواست ک...

May 26, 2025 10:39 AM

views 22

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقوں، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی۔ انڈومان نکوبار جزائر کوکن، گوا اور مہاراشٹر میں بھی آج بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے دلّی، آندھرا پردیش، گجرات، ہریانہ، چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، ج...

May 26, 2025 10:35 AM

views 23

کیرالہ میں موسمیات کے محکمے نے شدید بارش کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے آج ریاست کے 11 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

کیرالہ میں موسمیات کے محکمے نے شدید بارش کے امکان کا اشارہ دیتے ہوئے آج ریاست کے 11 اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ باقی ماندہ 3 اضلاع، ترواننت پورم، کولم اور اَلاپوزہ کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ضلع حکام نے پیشہ ورانہ کالجوں سمیت، ریاست کے 10 اضلاع کے سبھی اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کیلئ...

May 26, 2025 10:33 AM

views 20

تلنگانہ میں بھی جنوب مغربی مانسون پہلے پہنچ گیا ہے

  تلنگانہ میں بھی جنوب مغربی مانسون پہلے پہنچ گیا ہے۔ اِس سے پہلے مانسون معمول کے وقت سے 8 دن قبل کیرالہ پہنچ گیا تھا۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے اگلے 5 روز سے 30 مئی تک تلنگانہ کے مختلف ضلعوں میں موسلادھار بارش کے تعلق سے وارننگ جاری کی ہے۔ حکام کو بھی مغربی وسطی اور مشرقی وسطی بحیرہ عرب، کرناٹک ...

May 25, 2025 9:29 PM

views 7

داخلی امور کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے آج کہا کہ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں کے ساتھ ساتھ، سرحدوں کے حفاظتی انتظام کرنے اور ملک کے اقتدارِ اعلیٰ کو تحفظ فراہم کرنے میں Shashtra Seema Bal (SSB) کا رول انتہائی اہمیت کا حامل ہے

داخلی امور کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے آج کہا کہ نیپال اور بھوٹان کی سرحدوں کے ساتھ ساتھ، سرحدوں کے حفاظتی انتظام کرنے اور ملک کے اقتدارِ اعلیٰ کو تحفظ فراہم کرنے میں Shashtra Seema Bal (SSB) کا رول انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جناب رائے نے کہا کہ مرکز، SSB کے عملے کی جدید کاری، وسائل فراہم کرنے، بہ...

May 25, 2025 9:26 PM

views 25

بہار میں ایک اچانک سیاسی واقعے میں، RJD کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج اپنے بڑے صاحبزادے اور سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کو، اُن کے غیر مناسب برتائو اور غیر ذمے دارانہ رویّے کی وجہ سے پارٹی سے چھ سال کیلئے برخاست کردیا ہے

بہار میں ایک اچانک سیاسی واقعے میں، RJD کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج اپنے بڑے صاحبزادے اور سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کو، اُن کے غیر مناسب برتائو اور غیر ذمے دارانہ رویّے کی وجہ سے پارٹی سے چھ سال کیلئے برخاست کردیا ہے۔ جناب پرساد نے سوشل میڈیا پر اپنے اِس فیصلے کا اعلان، تیج پرتاپ یادو کی مبینہ خ...

May 25, 2025 9:21 PM

views 10

شرومنی اکالی دَل کے لیڈر ہرجندر سنگھ کو امرتسر میں گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے

پنجاب کے امرتسر میں آج کچھ نامعلوم حملہ آوروں نے شرومنی اکالی دل کے ایک کاؤنسلر ہرجیندر سنگھ کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کے ایڈیشنل کمشنر ہرپال سنگھ رندھاوا کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ان کے پاس آئے اور گولی مار دی۔ کونسلر کی موت اسپتال میں ہوئی۔ جناب رندھاوا نے کہا ہے کہ ہرجیندر ...

May 25, 2025 9:20 PM

views 6

آئی ایم ڈی نے ساحلی کرناٹک میں شدید بارش کیلئے Red الرٹ جاری کیا ہے کیونکہ جنوب مغربی مانسون مزید آگے بڑھ گیا ہے

جنوب مغربی مانسون کرناٹک پہنچ گیا ہے اور ساحلی کرناٹک میں تیز بارش ہو رہی ہے۔ مینگلورو، Panambur اور Karwar میں سب سے زیادہ بارش ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے ساحلی علاقوں کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔Dakshina Kannada ضلعے میں تیز بارش اور آندھی کی وجہ سے پیڑ اکھڑ گئے ہیں اور بجلی کے کھمبوں کو نقصان پہن...

May 25, 2025 4:16 PM

views 13

ہیمکنڈ صاحب، سکھ عقیدت مندوں کے لئے روحانیت کی ایک قابل احترام علامت ہے، جسے آج کھول دیا گیا ہے۔

Hemkund صاحب، سکھ عقیدت مندوں کے لئے روحانیت کی ایک قابل احترام علامت ہے، جسے آج کھول دیا گیا ہے۔ اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں واقع اس مقدس مندر کے دروازے آج صبح روایتی رسومات کے ساتھ کھول دئے گئے۔ اس اہم موقع پر تقریباََ تین ہزار عقیدت مند موجود تھے۔ عقیدت مندوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے مقامی ان...

May 25, 2025 4:14 PM

views 16

کَل رات دلّی میں خراب موسم کی وجہ سے اننچاس پروازوں کے رُخ موڑ دیئے گئے۔

کَل رات دلّی میں خراب موسم کی وجہ سے 49 پروازوں کے رُخ موڑ دیئے گئے۔ اِن میں 17 بین الاقوامی پروازیں بھی شامل ہیں۔ کَل رات ساڑھے گیاہ اور صبح سویرے چار بجے کے درمیان خراب موسم کی وجہ سے اِن ہوائی جہازوں کو دوسرے شہروں کو جانے کیلئے کہا گیا۔ دلّی ہوائی اڈے نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ پروازوں کی جان...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔