May 24, 2025 9:50 PM

printer

بی ایس ایف نے کَل رات گجرات کے بناس کانٹھا ضلعے میں ایک پاکستانی در انداز کو اُس وقت ہلاک کردیا، جب وہ بھارتی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا

بی ایس ایف نے کَل رات گجرات کے بناس کانٹھا ضلعے میں ایک پاکستانی در انداز کو اُس وقت ہلاک کردیا، جب وہ بھارتی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ BSF نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اُس کے جوانوں نے ایک مشتبہ شخص کو بین الاقوامی سرحد پار کرنے کے بعد تار لگی ہوئی باڑھ کی جانب آتے ہوئے دیکھا۔ BSF نے اِس شخص کو چیلنج کیا اور وہ برابر آگے بڑھتا رہا ، جس پر BSF کو گولی چلانی پڑی۔ درانداز موقع پر ہی مارا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔