May 27, 2025 3:59 PM
13
مہاراشٹر میں بیڈ گیروئی شاہراہ پر کل دیر رات ہوئے ایک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔
مہاراشٹر میں Georai - Beed شاہراہ پر کل دیر رات ہوئے ایک حادثے میں چھ افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ یہ حادثہ اُس وقت ہوا، جب ایک SUV، شاہراہ پر ایک Divider سے ٹکرا گئی۔ حالانکہ ابتداء میں ٹکر سے کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں تھی لیکن فوراً ہی صورتحال، اُس وقت بدل گئی، جب مسافر Divider سے ...