May 23, 2025 9:43 PM
16
عام آدمی پارٹی کے MLA رَمن اروڑہ کو آج جالندھر میں پنجاب وجیلنس بیورو نے گرفتار کرلیا ہے
عام آدمی پارٹی کے MLA رَمن اروڑہ کو آج جالندھر میں پنجاب وجیلنس بیورو نے گرفتار کرلیا ہے۔ ریاست کے وجیلنس بیورو کے افسران نے آج صبح جالندھر میں اُن کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ افسران کے مطابق تحقیقات کے دوران کئی قابل اعتراض دستاویزات برآمد ہوئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق رَمن اروڑہ جالندھر میونسپل ...