قومی

April 9, 2025 10:21 PM

views 18

وزیر اعظم نے آج نئی دلّی میں نَوکَر مہا منترا دِوَس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ بات زور دے کر کہی کہ بھارت پر دنیا کا اعتماد مضبوط ہورہا ہے اور ملک کی کوششیں اور نتائج حوصلے کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ وزیر اعظم آج نئی دلّی میں Navkar Mahamantra دِوَس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے اِسے جین فلسفے سے جوڑا اور کہا کہ زندگی باہمی اشتراک سے...

April 9, 2025 10:18 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے سرکردہ رہنما تھرو کماری اننتھن کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سرکردہ رہنما Thiru Kumari Ananthan کے انتقال پر رنج و غم کو اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ انہیں معاشرے کیلئے، اُن کی قابلِ قدر خدمات اور تمل ناڈو کی ترقی کی خاطر اُن کے جذبے کیلئے یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سرکردہ رہنما نے تمل زبان او...

April 9, 2025 10:16 PM

views 14

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے۔

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ضلع صدور کو پارٹی کی تنظیم کی بنیاد بنایا جائے گا۔ احمدآباد میں AICC کے 84 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، جناب گاندھی نے ریزرویشن سسٹم میں بڑی اصلاحات کرنے کی بات کہی۔ ملک بھر سے تین ہزار سے بھی ...

April 9, 2025 10:07 PM

views 22

بھارت، فرانس سے چھبیس رافیل میرین جنگی طیارے خریدے گا۔

بھارت، فرانس سے 26 رافیل میرین لڑاکا طیارے خریدے گا۔ اِس سلسلے میں آئندہ ہفتوں میں معاہدے کو قطعی شکل دی جائے گی۔ وزارتِ دفاع کے ذرائع کے مطابق 26 رافیل میرین طیاروں میں سے 22 سنگل Seater ہوں گے اور چار Double Seater ہوں گے اور انہیں بھارتی بحریہ کی ضروریات کے مطابق ڈیزائن اور تیار کیا جائے گا۔ اِن ...

April 9, 2025 10:05 PM

views 22

حکومت نے آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں تروپتی ۔ پکالا ۔ کٹپڈی ریلوے لائن کو دوہرا کئے جانے کو منظوری دی ہے۔

حکومت نے آندھراپردیش اور تمل ناڈو میں Tirupati-Pakala-Katpadi سنگل ریلوے لائن کو دوہرا کئے جانے کو منظوری دے دی ہے۔ مرکزی کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے آج اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے بتایا کہ اِس پروجیکٹ سے Villore اور تروپتی کے تعلیمی اور میڈیکل مراکز کے ساتھ را...

April 9, 2025 9:56 PM

views 21

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور سلوواکیا کے اُن کے ہم منصب پیٹر پیلیگرنی نے براتسلوا میں دو طرفہ تعلقات اور اہم عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور سلوواکیہ کے اُن کے ہم منصب Peter Pellegrini نے آج Bratislava کے صدارتی محل میں بالمشافہ اور وفد کی سطح کی بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور عالمی اور علاقائی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہئ خیال کیا۔ بات چیت کے بعد دونوں رہنماؤں ...

April 9, 2025 2:59 PM

views 15

ریزرو بینک آف انڈیا نے اپنی پالیسی ریپوریٹ میں ایک چوتھائی فیصد کی کٹوتی کی ہے اور یہ چھ فیصد ہوگئی ہے۔

ریزرو بینک آف انڈیا نے اپنی پالیسی ریپوریٹ میں ایک چوتھائی فیصد کی کٹوتی کی ہے اور یہ چھ فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے پانچ سال میں یہ لگاتار دوسرا موقع ہے کہ جب ریزرو بینک نے پالیسی ریپوریٹ میں کٹوتی کی ہے۔ اِس سے پہلے اُس نے فروری میں ایسا کیا تھا۔ ریزرو بینک کے گورنر سنجے ملہوترا نے آج ممبئی میں یہ اعلان ...

April 9, 2025 2:57 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے آب و ہوا کی تبدیلی کو سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پائیدار طرزِزندگی اِس کا حل ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آب و ہوا کی تبدیلی کو آج کا سب سے بڑا بحران قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پائیدار طرزِ زندگی اِس کا حل ہے، جس پر جین برادری صدیوں سے عمل کرتی آئی ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بات نئی دلّی میں Navkar مہا منتر دِوس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب مودی نے کہا کہ جین برادری ...

April 9, 2025 2:54 PM

views 9

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال کے دورے کے بعد آج صبح سویرے سلوواکیہ کی راجدھانی Bratislava پہنچ گئیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال کے دورے کے بعد آج صبح سویرے سلوواکیہ کی راجدھانی Bratislava پہنچ گئیں۔ صدر جمہوریہ کا یہ سرکاری دورہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور یہ 29 سال کے وقفے کے بعد ہورہا ہے۔ سلوواکیہ کے صدارتی محل میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کا شاندار انداز سے استقبال کیا گیا۔ اِس موقع پر سلوواک...

April 9, 2025 2:50 PM

views 11

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت غیر ملکی بینکوں کیلئے ترقی اور فروغ کے سازگار مواقع دستیاب کراتا ہے

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت غیر ملکی بینکوں کیلئے ترقی اور فروغ کے سازگار مواقع دستیاب کراتا ہے اور سرکار بینکاری شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کررہی ہے۔ محترمہ سیتا رمن لندن میں بھارت-برطانیہ سرمایہ کار گول میز مذاکرات سے خطاب کررہی تھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔