April 9, 2025 10:18 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے سرکردہ رہنما تھرو کماری اننتھن کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سرکردہ رہنما Thiru Kumari Ananthan کے انتقال پر رنج و غم کو اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ انہیں معاشرے کیلئے، اُن کی قابلِ قدر خدمات اور تمل ناڈو کی ترقی کی خاطر اُن کے جذبے کیلئے یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سرکردہ رہنما نے تمل زبان اور ثقافت کو مقبول بنانے کے سلسلے میں کافی کوششیں کیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔