قومی

April 10, 2025 10:14 AM

views 25

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ 11/26 ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ تہور رانا کی امریکہ سے بھارت حوالگی، مودی حکومت کی سفارت کاری کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تہور رانا کی بھارت کو حوالگی مودی حکومت کی سفارت کاری کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان تمام لوگوں کو ملک واپس لائے، جنہوں نے بھارت کے عوام کے ساتھ برا سلوک کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چ...

April 10, 2025 10:13 AM

views 31

انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئے آدھار قانون کو ڈیجیٹل ذاتی ڈیٹا کی حفاظت سے متعلق ایکٹ 2023 سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ صارفین کی دلچسپی کو ملحوظ رکھتے ہوئے نئے آدھار قانون کو ڈیجیٹل ذاتی ڈیٹا کی حفاظت سے متعلق ایکٹ 2023 کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ جب آدھار ایکٹ نافذ ہوا تب قانونی ڈھانچے میں کئی کمیاں تھیں۔ تاہم اِن کمیوں ک...

April 10, 2025 10:12 AM

views 25

بھارت اور برطانیہ نے مالیاتی خدمات کے شعبے، مالیاتی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

بھارت اور برطانیہ نے مالی خدمات کے شعبہ FinTech اور ڈجیٹل معیشت میں اشتراک جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے کل لندن میں 13ویں معاشی اور مالی مذاکرات کیے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی قیادت میں بھارتی وفد نے خزانے کے چانسلر Rachel Reeves کی قیادت میں برطانوی وفد کے ساتھ اعلیٰ سط...

April 10, 2025 10:10 AM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اوڈیشہ حکومت کو اگلے چھ ماہ تک انتظامیہ کی تمام سطح پر نئے فوجداری قوانین کے سو فیصد نفاذ کو ترجیح دینی چاہیے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اوڈیشہ حکومت کو اگلے چھ ماہ تک انتظامیہ کی تمام سطح پر نئے فوجداری قوانین کے سو فیصد نفاذ کو ترجیح دینی چاہیے۔ جناب شاہ نے کل نئی دلّی میں ریاست کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کی موجودگی میں اڈیشہ میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ ...

April 10, 2025 10:05 AM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل Bratislava میں سلوواکیہ کے اپنے ہم منصب Peter Pellegrini کے ساتھ بالمشافہ میٹنگ اور وفد سطح کی بات چیت کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل Bratislava میں سلوواکیہ کے اپنے ہم منصب Peter Pellegrini کے ساتھ بالمشافہ میٹنگ اور وفد سطح کی بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور مشترکہ عالمی اور علاقائی مفادات کے امور پر تبادلہئ خیال کیا۔ مزید تفصیل ہمارے...

April 10, 2025 10:01 AM

views 20

بھارت اور روس نے دوطرفہ سرمایہ کاری تعاون تقویت دینے کے لیے چھ نئے اسٹراٹیجک پروجیکٹوں پر اتفاق کیا ہے۔

بھارت اور روس نے دوطرفہ سرمایہ کاری تعاون تقویت دینے کے لیے چھ نئے اسٹراٹیجک پروجیکٹوں پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ نئی دلّی میں منعقد ہوئے ترجیحی سرمایہ کاری پروجیکٹوں سے متعلق بھارت-روس ورکنگ گروپ کے آٹھویں اجلاس کے دوران کیا گیا۔×

April 10, 2025 9:59 AM

views 27

آج ملک بھر میں مہاویر جینتی روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے اس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

24 ویں اور آخری جین تیرتھنکر بھگوان مہاویر کا یوم پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ یہ جین دھرم کے لوگوں کے لیے مقدس ترین دن میں سے ایک ہے۔ بھگوان مہاویر کے پیروکار پوجا کر کے، پرساد بانٹ کر اور رتھ جلوسوں میں حصہ لے کر اس تہوار کو مناتے ہی...

April 9, 2025 10:28 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کمانڈ ایریا کے فروغ اور پانی کے بندوبست کی جدید کاری سے آبپاشی کا نظام جدید ہوگا

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کمانڈ ایریا کے فروغ اور پانی کے بندوبست کی جدید کاری سے آبپاشی کا نظام جدید ہوگا، مائیکرو آبپاشی کو فروغ حاصل ہوگا اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی حوصلہ افزائی ہوگی۔ آج مرکزی کابینہ نے پردھان منتری کرشی سینچائی یوجنا کی ذیلی اسکیم کے طور پر کمانڈ ایریا کے فروغ اور...

April 9, 2025 10:25 PM

views 17

بھارتی ریزرو بینک نے آج اپنے پالیسی ریپو ریٹ میں پچیس بیسز پوائنٹ کی کمی کی ہے

بھارتی ریزرو بینک (RBI)  نے آج اپنے پالیسی ریپو ریٹ میں 25 بیسز پوائنٹ کی کمی کی ہے اور یہ کم ہوکر چھ اعشاریہ دو پانچ فیصد سے چھ فیصد ہوگیا ہے۔ RBI کے گورنر سنجے ملہوترا نے آج ممبئی میں اِس فیصلے کا اعلان کیا۔ پالیسی ریپو ریٹ وہ شرح سود ہوتا ہے، جس پر RBI کمرشیل بینکوں کو قرض فراہم کرتا ہے، جو Liqui...

April 9, 2025 10:24 PM

views 22

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت، امریکہ کے جوابی محصولات کا قریبی طور پر جائزہ لے رہا ہے۔

وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت امریکہ کی جانب سے عائد کردہ جوابی محصولات کے مضمرات کا باریکی سے جائزہ لے رہا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت اور امریکہ باہمی طور پر سود مند، کثیر جہتی دوطرفہ تجارتی سمجھوتے کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ بنگلہ د...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔