قومی

April 9, 2025 9:37 AM

views 37

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے وقف بل کو، سماجی انصاف کی جانب ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل 2025 کی منظوری، سماجی انصاف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیراعظم نے، اِس بل کی منظوری پر پارلیمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے، جس کی وجہ سے مسلمانوں سمیت سبھی برادریوں کے مفادات کی حفاظت ہوئی ہے، کہا کہ اب وقف کے اعتبار کو تحفظ حاصل ہوگا اور پسماندہ...

April 9, 2025 9:36 AM

views 19

وزیر اعظم مودی نے نئی دلی میں Navkar مہامنتر دِوس میں شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں ’نَوکار مہا منتر دیوس‘ کی تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔ یہ پروگرام ابھی جاری ہے۔ ’نَوکار مہا منتر دیوس‘ روحانی ہم آہنگی اور اخلاقی شعور کا ایک اہم جشن ہے، جو ’نَوکار مہا منتر‘ کے اجتماعی جاپ کے ذریعے لوگوں کو متحد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ’نَوکار مہا منتر‘ جین مت میں ...

April 9, 2025 9:35 AM

views 23

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، پُرتگال کے کامیاب سرکاری دورے کے بعد Slovakia پہنچ گئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال کے اپنے کامیاب سرکاری دورے کے بعد آج صبح سویرے سلوواکیہ کی راجدھانی Bratislava پہنچیں۔ صدر جمہوریہ کا پرتگال کا یہ دورہ گزشتہ 27 سال میں پہلا سرکاری دورہ تھا۔ اُن کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے وزارت خ...

April 9, 2025 9:33 AM

views 19

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل اصلاحات اور کُلّی اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُر عزم ہے۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل اصلاحات اور کُلّی اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُر عزم ہے۔ محرمہ سیتا رمن نے کہا کہ حکومت معاشرے کے ہر طبقے کو ترقی کے فوائد پہنچانے کو یقینی بنا رہی ہے۔ محترمہ سیتا رمن نے یہ بات کل رات لندن کے انڈیا ہاؤس میں 2047 تک ترقی یافتہ معیش...

April 9, 2025 9:32 AM

views 32

بھارتیہ ریزرو بینک RBIکی مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ آج ختم ہوجائے گی۔

بھارتیہ ریزرو بینک RBIکی مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ آج ختم ہوجائے گی۔ اِس میں گورنر سنجے ملہوترا کی طرف سے اہم فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔ RBI کے گورنر، ریپو ریٹ کے علاوہ، آئندہ شرح ترقی، افراط زر کی صورتِ حال، صارفین سے متعلق قیمت کے عدد اشاریے CPI کی افراط زر اور بھارتی معیشت میں GDP  کی...

April 8, 2025 10:04 PM

views 14

کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کی میٹنگ آج گجرات کے احمد آباد میں سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل میموریل پر ہوئی۔

کانگریس پارٹی کے سرکردہ رہنماؤں کی میٹنگ آج گجرات کے احمد آباد میں سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل میموریل پر ہوئی۔ پارٹی کے اعلیٰ ترین فیصلہ ساز ادارے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں 150 سے زیادہ ارکان نے شرکت کی۔ اِن میں پارٹی کے قومی صدر ملک ارجن کھڑگے، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاند...

April 8, 2025 9:55 PM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ ایک پرائیویٹ میڈیا کے زیر اہتمام ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اِس غیرمعمولی ترقی میں نوجوان پیش پیش ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ دنیا بھارت کی طرف بڑی امیدوں کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔

April 8, 2025 9:53 PM

views 8

سرکار کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی وقف ترمیمی ایکٹ نافذ ہو گیا ہے۔

وقف ترمیمی قانون 2025 آج سے نافذ ہوگیا ہے۔ حکومت نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے اس سلسلے میں منظوری دیئے جانے کے پیش نظر ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے اس بل کو منظوری دی تھی۔ اس نئے قانون کا مقصد وراثتی مقامات کے تحفظ اور سماجی فلاح و بہبود کے فروغ سے متعل...

April 8, 2025 9:52 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملکوں کو فتح کرنے کے بجائے دلوں کو جیتنے کے بھارت کے نظریے پر زور دیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ ملکوں کو فتح کرنا نہیں چاہتے، وہ دلوں کو جیتنا چاہتے ہیں۔ صدر جمہوریہ نے آج پرتگال کے شہر لِسبن میں Champalimaud سینٹر میں تحقیق کرنے والے بھارتی اسکالرس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ محترمہ دروپدی مرمو نے، مذکورہ سینٹر میں کام کرنے والے بھارتی  ...

April 8, 2025 9:50 PM

views 33

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنا کاروبار کرنے والی خواتین کو بااختیار بنانے میں مُدرا یوجنا کے رول کو اجاگر کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مدرا یوجنا سے خواتین کو مالی امداد فراہم کر کے نہ صرف بااختیار بنایا گیا ہے بلکہ اُن کے لیے مختلف مواقع بھی دستیاب کرائے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنے کاروبار کی کمان سنبھال سکیں اور اسے فروغ دے سکیں۔ جناب مودی نے مذکورہ اسکیم سے ایک طرح کا انقلاب برپا ہونے کا تذکرہ کیا ا...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔