April 9, 2025 10:21 PM

printer

وزیر اعظم نے آج نئی دلّی میں نَوکَر مہا منترا دِوَس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج یہ بات زور دے کر کہی کہ بھارت پر دنیا کا اعتماد مضبوط ہورہا ہے اور ملک کی کوششیں اور نتائج حوصلے کا ذریعہ بن رہے ہیں۔ وزیر اعظم آج نئی دلّی میں Navkar Mahamantra دِوَس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے اِسے جین فلسفے سے جوڑا اور کہا کہ زندگی باہمی اشتراک سے خوشحال ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔