قومی

April 10, 2025 10:20 PM

views 15

بھارت نے، 26/11 ممبئی دہشت گرد حملے کے سرغنہ، تہور رانا کی امریکہ سے حوالگی کی کارروائی کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔ رانا کو لے کر ایک خصوصی پرواز آج شام دلی کے پالم ہوائی اڈے پر اتری۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے آج کامیابی کے ساتھ تہور حسین رانا کی حوالگی کی کارروائی پوری کرلی ہے۔ رانا،  26/11ممبئی کے ہولناک دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ یہ کارروائی 2008 کے قتل عام کے پیچھے کلیدی سازش کرنے والے کو انصاف کے سامنے لانے کی برسوں کی پائیدار اور مربوط کوششوں کا نتیجہ ہے۔ دہشت گ...

April 10, 2025 10:19 PM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے Bratislava میں سلواکیہ – بھارت کاروباری فورم کا افتتاح کیا۔ انھوں نے کاروباری لیڈروں پر زور دیا کہ وہ مفید نتائج کے لئے مواقعوں سے استفادہ کریں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج Bratislava میں سلواکیہ - بھارت کاروباری فورم کا افتتاح کیا۔ وہ اس وقت سلوواکیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس تقریب میں سلوواکیہ کے صدر Peter Pellegrini اور سلوواکیہ کے وزیر خارجہ Juraj Blanar نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ صدر جمہوریہ مرمو نے اس فورم کو شراکت داری قائم کرنے ا...

April 10, 2025 10:09 PM

views 17

عالمی منڈیوں میں اقتصادی غیریقینی کی کیفیت کے باوجود مالی سال 2024-25 کے دوران بھارت سے اشیاء اور خدمات کی برآمدات 8 کھرب 20 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئیں

عالمی منڈیوں میں اقتصادی غیریقینی کی کیفیت کے باوجود مالی سال 2024-25 کے دوران بھارت سے اشیاء اور خدمات کی برآمدات 8 کھرب 20 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئیں۔ کامرس کی وزارت نے کہا ہے کہ اس سے سابقہ مالی سال کے مقابلے چھ فیصد اضافے کی عکاسی ہوتی ہے۔ سابقہ مالی سال میں یہ برآمدات سات کھرب 78 ار...

April 10, 2025 10:08 PM

views 29

جموں کشمیر میں بھارت اور پاکستان کی فوجوں نے، سرحدی انتظامیہ کے معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے، پنچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول LOC  کے  Chakan-Da-bagh کراس پوائنٹ پر بریگیڈ کمانڈر سطح کی فلیگ میٹنگ کی

جموں کشمیر میں بھارت اور پاکستان کی فوجوں نے، سرحدی انتظامیہ کے معاملات پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے، پنچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول LOC  کے  Chakan-Da-bagh کراس پوائنٹ پر بریگیڈ کمانڈر سطح کی فلیگ میٹنگ کی۔ یہ اس مہینے اس طرح کی دوسری میٹنگ ہے۔ بھارتی فوج کے عہدیداران نے دراندازی کی کوششوں، جنگ بندی کی خ...

April 10, 2025 9:59 PM

views 18

24ویں اور آخری جین تیر تھَنکر بھگوان مہاویر کا یومِ پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

24ویں اور آخری جین تیر تھَنکر بھگوان مہاویر کا یومِ پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ جین برادری کے لوگوں کیلئے سب سے پوِتر دنوں میں سے ایک ہے۔ بھگوان مہاویر کے پیروکار پوجا اَرچنا کرکے، پرساد چڑھاکر اور رتھ جلوسوں میں حصہ لے کر یہ تہوار مناتے ہیں۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب ...

April 10, 2025 2:54 PM

views 15

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے سرکاری دورے پر

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے سرکاری دورے کے آج دوسرے دن Jaguar Land Rover فیکٹری دیکھنے جائیں گی اور بھارت - سلوواکیہ کاروباری فورم میں شرکت کریں گی۔ صدرِ جمہوریہ Nitra میں Philospher یونیورسٹی کے تقسیمِ اسناد کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔ انہیں یونیورسٹی کی جانب سے اعزاز سے سرفراز کیا جائے...

April 10, 2025 2:52 PM

views 14

مرکزی سرکار نے پردھان منتری پوشن شَکتی نرمان- پی ایم پوشن اسکیم کے تحت سامان کی لاگت میں ساڑھے نو فیصد کا اضافہ کیا ہے

مرکزی سرکار نے پردھان منتری پوشن شَکتی نرمان- پی ایم پوشن اسکیم کے تحت سامان کی لاگت میں ساڑھے نو فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ مرکز کے زیرِ اہتمام اسکیم کے تحت سرکاری اور سرکار کی امداد سے چلنے والے اسکولوں میں پہلی کلاس سے آٹھویں کلاس تک اور بال واٹیکا میں پڑھنے والے 11 کروڑ سے زیادہ بچوں کو پکا ہوا گرم ک...

April 10, 2025 2:50 PM

views 15

چھبیس گیارہ کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تہور رانا کو آج بھارت لایا جارہا ہے

26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تہور رانا کو آج بھارت لایا جارہا ہے۔ مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پختہ عزم کی وجہ سے آج ممبئی حملوں کے ملزم کو بھارت لایا جارہا ہے اور اُسے سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔ ممبئی میں نامہ نگا...

April 10, 2025 2:45 PM

views 20

سپریم کورٹ اِس مہینے کی 16 تاریخ کو اُن درخواستوں کی سماعت کرے گی، جن میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو چیلنج کیا گیا ہے

سپریم کورٹ اِس مہینے کی 16 تاریخ کو اُن درخواستوں کی سماعت کرے گی، جن میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو چیلنج کیا گیا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وِشوا ناتھن پر مشتمل ایک بینچ اِس کیس کی سماعت کرے گی۔ مرکزی سرکار نے اِس سلسلے میں عدالتِ عالیہ میں کَل ایک Caveat عذرداری ...

April 10, 2025 2:36 PM

views 22

آج مہاویر جینتی پورے ملک میں روحانی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

24ویں اور آخری جین تیر تھَنکر بھگوان مہاویر کا یومِ پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ جین برادری کے لوگوں کیلئے سب سے پوِتر دنوں میں سے ایک ہے۔ بھگوان مہاویر کے پیروکار پوجا اَرچنا کرکے، پرساد چڑھاکر اور رتھ جلوسوں میں حصہ لے کر یہ تہوار مناتے ہیں۔بہار میں جین برادری کے لوگ نالن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔