اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج نئی دلّی میں اسٹیل کی وزارت کے نئی ویب سائٹ کا اجراء کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب کمارا سوامی نے کہا کہ نئی ویب سائٹ تمام متعلقہ لوگوں کو وقت پر اہم اطلاعات فراہم کرے گی۔شفافیت، رسائی اور زیادہ بہتر ڈھنگ سے کام کرنے کیلئے تیار کی گئی نئی ویب سائٹ آسان، سائبر سکیورٹی سے لیس اور رسائی سے متعلق بھارتی سرکار کی ویب سائٹ کی ہدایات کے مطابق ہے۔
Site Admin | May 16, 2025 9:45 PM
اسٹیل اور بھاری صنعتوں کے وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج نئی دلّی میں اسٹیل کی وزارت کے نئی ویب سائٹ کا اجراء کیا۔