پاکستان کی سندھ ریاست میں آج تین نامعلوم بندوق برداروں نے لشکر طیبہ کے دہشت گرد رضاء اللہ نظامانی عرف ابوسیف اللہ خالد کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ابوسیف اللہ خالد نے 2006 میں RSS ہیڈ کوارٹر پر حملے میں اہم رول ادا کیا تھا۔ دلّی میں اہلکاروں نے کہا ہے کہ خالد سن 2000 کے اوائل میں نیپال سے لشکر طیبہ کے دہشت گردانہ کارروائیوں کی سربراہی کر رہا تھا اور اُس کے ونود کمار، محمد سلیم اور رضاء اللہ جیسے کئی اور نام ہیں۔ اہلکاروں نے کہا ہے کہ وہ بھارت میں کئی دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔
Site Admin | May 18, 2025 9:44 PM
پاکستان کی سندھ ریاست میں آج تین نامعلوم بندوق برداروں نے لشکر طیبہ کے دہشت گرد رضاء اللہ نظامانی عرف ابوسیف اللہ خالد کو گولی مار کر ہلاک کردیا