May 18, 2025 3:57 PM

printer

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نریندرمودی نے نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کو، ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندرمودی نے نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ کو، ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ان کی اچھی صحت کی دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیاکہ وہ کئی سالوں تک قوم کی خدمت کرتے رہیں۔

        وزیراعظم نریندرمودی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ جناب دھنکڑ کو آئین کا زبردست علم ہے، جس سے ایک سرکردہ وکیل کے طور پر کئی سال تک ان کے کام کی عکاسی ہوتی ہے۔ انہوں نے جناب دھنکڑ کی طویل اور صحت مند زندگی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔