May 21, 2025 3:12 PM

printer

سرکار نے مختلف سوشل میڈیا چینلس کے اس طرح کی پوسٹ کو مسترد کردیا ہے

سرکار نے مختلف سوشل میڈیا چینلس کے اس طرح کی پوسٹ کو مسترد کردیا ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مرکزی سرکار نے 29 مئی اور دو جون کے درمیان درجہ حرارت کے 55 ڈگری سیلسیس تک ممکنہ اضافے کے مدنظر ہائی الرٹ جاری کیا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کے حقائق کا پتہ لگانے والے یونٹ نے یہ وضاحت کی ہے کہ سرکار نے اس طرح کا کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا ہے۔ اُس نے لوگوں کو صلاح دی ہے کہ وہ بھارتی موسمیات محکمے کی ویب سائٹ سے ہی صحیح جانکاری حاصل کریں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔