قومی

June 27, 2025 10:12 PM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ MSME سیکٹر نے چھوٹے کاروباری اداروں کو فروغ دیا ہے اور اِس کی بدولت زمینی سطح پر اقتصادی کایاپلٹ ہوئی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروباری اداروں MSME کا ایک مضبوط، ملک کی پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے لازمی ہے، کیونکہ یہ ملک کی معیشت کا ایک مضبوط ستون ہے۔ نئی دلی میں آج MSME کے بین الاقوامی دن کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے کہا کہ MSME کا شعب...

June 27, 2025 10:08 PM

views 13

پوری میں دنیا بھر میں مشہور سالانہ رتھ یاترا کیلئے بڑے پیمانے پر لوگ جمع ہو رہے ہیں۔ مقدس رَتھ Gundicha مندر کی جانب آدھے راستے پر پہنچ گیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اڈیشہ کے ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے گزشتہ گیارہ سال درحقیقت تاریخی رہے ہیں۔ ریلوے کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو کے تحریر کردہ ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ بھارتی ریل کے سفر کو آسان بنایا گیا ہے اور خاص طور سے جگن ناتھ پوری کے پوتر شہر کے ...

June 27, 2025 10:05 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ماہ کی دو تاریخ کو پانچ ملکوں کے سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ماہ آٹھ روزہ دورے پر گھانا، ٹری نیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو، ارجنٹینا، برازیل اور نامیبیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔ اگلے ماہ کی دو اور تین تاریخ کو وزیر اعظم گھانا جائیں گے۔ یہ گھانا کا وزیر اعظم کا اوّلین دورہ ہوگا۔ اپنے دورے کے دوران، وزیر اعظم، گھانا کے صدر سے بات چیت کریں گے۔ دون...

June 27, 2025 3:16 PM

views 20

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروبار MSME کا ایکو نظام، ملک کی لگاتار اقتصادی ترقی کیلئے لازمی ہے، کیونکہ یہ ملک کی معیشت کا ایک مضبوط ستون ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروبار MSME کا ایکو نظام، ملک کی لگاتار اقتصادی ترقی کیلئے لازمی ہے، کیونکہ یہ ملک کی معیشت کا ایک مضبوط ستون ہے۔ نئی دلی میں آج MSME کے بین الاقوامی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ نے کہا کہ MSME کا شعبہ، ملک کی ترقی...

June 27, 2025 3:13 PM

views 13

بھارت نے روس کے ساتھ کم سے کم وقت میں S-400 نظام کی سپلائی، Su-30 MKI اَپ گریڈ اور اہم فوجی سامان کی خریداری کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

بھارت نے روس کے ساتھ کم سے کم وقت میں S-400 نظام کی سپلائی، Su-30 MKI اَپ گریڈ اور اہم فوجی سامان کی خریداری کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے شنگھائی تعاون تنظیم SCO سے الگ روس کے اپنے ہم منصب Andrey Belousov کے ساتھ ایک دوطرفہ میٹنگ کی۔ SCO کی یہ میٹنگ چین کے شہر Qingdao میں وزر...

June 27, 2025 3:11 PM

views 15

بھارت نے مقررہ نظام کو دوبارہ شروع کرکے چین سے متصل سرحد کی نشاندہی کے ایک مستقل حل کیلئے کہا ہے۔ اُس نے اعتماد بحال کرنے پر زور دیا ہے۔

بھارت نے مقررہ نظام کو دوبارہ شروع کرکے چین سے متصل سرحد کی نشاندہی کے ایک مستقل حل پر زور دیا ہے اور 2020 کے سرحدی تعطل کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کی کمی کو دور کرنے کیلئے کہا ہے۔ بھارت نے بھارت-چین سرحد پر امن وسکون برقرار رکھنے اور مستقل سرگرمی نیز کشیدگی کو کم کرنے کے ایک منظم خاکے کے ذ...

June 27, 2025 3:08 PM

views 11

بھگوان جگن ناتھ اور اُن کے دو بھائی بہن کی عالمی شہرت یافتہ رَتھ یاترا اوڈیشہ کے پوری میں شروع ہوگئی ہے۔

عالمی شہرت یافتہ بھگوان جگن ناتھ اور اُن کے بڑے بھائی بھگوان بَل بھدر اور چھوٹی بہن دیوی سبھدرا کی رَتھ یاترا اوڈیشہ کے پوِتر شہر پوری میں ہورہی ہے جس میں پورے ملک اور غیر ملک سے لاکھوں عقیدتمند شرکت کررہے ہیں۔رسومات کے نظام الاوقات کے مطابق عقیدتمند سہ پہر 4 بجے کے آس پاس رَتھوں کو کھینچنا شروع کری...

June 27, 2025 10:14 AM

views 22

حکومت نےInstitute of Banking Personnel Selection،IBPS کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے امتحانات میں امیدوار کی تصدیق کیلئے آدھار کی توثیق کے استعمال کی اجازت دے دی ہے

حکومت نےInstitute of Banking Personnel Selection،IBPS کے ذریعہ منعقد کئے جانے والے امتحانات میں امیدوار کی تصدیق کیلئے آدھار کی توثیق کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کے تحت مالیاتی خدمات کے محکے کے ذریعہ جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہاگیاہے کہ اب IBPSکو اپنے امتحان اور بھرتی کے عمل کے دوران رضا...

June 27, 2025 9:56 AM

views 12

آر ایس ایس نے آئین کی تمہید میں الفاظ سوشلسٹ اور سیکولر پر یہ کہتے ہوئے نظر ثانی کئے جانے پر زور دیا ہے کہ اِن الفاظ کو ایمرجنسی کے دوران شامل کیا گیا تھا

آر ایس ایس نے آئین کی تمہید میں الفاظ سوشلسٹ اور سیکولر پر یہ کہتے ہوئے نظر ثانی کئے جانے پر زور دیا ہے کہ اِن الفاظ کو ایمرجنسی کے دوران شامل کیا گیا تھا اور یہ کبھی بھی بی آر امبیڈکر کے مرتب کئے گئے آئین کا حصہ نہیں رہے۔ ایمرجنسی کے 50 سال ہونے کے موضوع پر ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے آر ایس ایس ...

June 27, 2025 9:49 AM

views 20

بھارتی خلاء باز شبھانشو شُکلا کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے کے تاریخی واقعے پر ملک میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے

بھارتی خلاء باز شبھانشو شُکلا کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے کے تاریخی واقعے پر ملک میں خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو نےAxiom Space، ناسا اور SpaceX کو مبارکباد دی ہے۔ گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا کو لے جانے والا Axiom 4 مشن کا اسپیس کرافٹ بھارتی وقت کے مطابق کَل شام ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔