July 8, 2025 9:32 PM
67
حج کمیٹی نے سفر حج 2026 کیلئے درخواستوں کے عمل کا باضابطہ طور پر آغاز کیا ہے
حج کمیٹی نے سفر حج 2026 کیلئے درخواستوں کے عمل کا باضابطہ طور پر آغاز کیا ہے۔ عازمین حج رکاری حج پورٹل اور حج سویدھا موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ اس ماہ کے آخر تک آن لائن درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں۔ اقلیتی امور کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ درخواست داخل کرنے والوں کی...