July 8, 2025 3:03 PM

printer

فوج کے سربراہوں نے مشترکہ کارروائی کے بارے میں آج نئی دلّی میں فوج کے اعلیٰ افسروں کو خطاب کیا

بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل K Tripathi، فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل اے پی سنگھ اور فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دیویدی نے مشترکہ کارروائی کے بارے میں آج نئی دلّی میں فوج کے اعلیٰ افسروں کو خطاب کیا۔ اِس موقع پر تینوں سربراہوں نے اپنی کارروائیوں اور سرگرمیوں میں تال میل کے عہد کو دوہرایا۔ فوج کے مطابق تقریر میں مشترکہ کارروائی کی منصوبہ سازی، بحری اور فضائی کارروائیوں کے دوران تال میل کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔