حج کمیٹی نے سفر حج 2026 کیلئے درخواستوں کے عمل کا باضابطہ طور پر آغاز کیا ہے۔ عازمین حج رکاری حج پورٹل اور حج سویدھا موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے اپنی درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ اس ماہ کے آخر تک آن لائن درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں۔ اقلیتی امور کی مرکزی وزارت نے کہا ہے کہ درخواست داخل کرنے والوں کیلئے یہ لازمی ہے کہ اُن کے پاس درخواست دینے کی یا آخری تاریخ سے پہلے مشین سے پڑھا جانے والا بھارتی پاسپورٹ ہو اور وہ کم از کم دسمبر 2026 تک قابل قبول ہو۔
Site Admin | July 8, 2025 9:32 PM
حج کمیٹی نے سفر حج 2026 کیلئے درخواستوں کے عمل کا باضابطہ طور پر آغاز کیا ہے