قومی

July 7, 2025 3:11 PM

views 12

BRICS  ممالک نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا

BRICS  ممالک نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور ہر طرح کی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے، جس میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی نقل وحرکت، مالی اعانت اور محفوظ پناگاہیں فراہم کرنا شامل ہے۔ برازیل کے Rio de Janeiro میں جاری سربراہ کانفرنس میں برکس اعلامیئے میں ممبر ملکوں ن...

July 7, 2025 3:09 PM

views 26

آج کیپٹن وکرم بترا کو اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔

آج کیپٹن وکرم بترا کو اُن کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 1999 کی کرگل لڑائی کے دوران دی گئی کیپٹن وکرم بترا کی عظیم قربانی کو یاد کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب سنگھ نے کہا کہ کرگل لڑائی کے دوران اُن کی بے مثال دلیری اور قربانی ملک کی خدمت میں بہادری کی ایک شاند...

July 7, 2025 3:08 PM

views 26

موسمیات محکمے نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، مدھیہ مہاراشٹر اور ودربھ میں انتہائی شدید بارش ہونے کی  پیش گوئی کی ہے

موسمیات محکمے نے آج چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، مدھیہ مہاراشٹر اور ودربھ میں انتہائی شدید بارش ہونے کی  پیش گوئی کی ہے۔ اِدھر شمالی اور شمال مغربی بھارت کے کچھ حصوں نیز مغربی، وسطی اور مشرقی بھارت کے دیگر حصوں میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔

July 7, 2025 2:46 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے برکس کی ایک میٹنگ میں کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو اہم معدنیات، تکنیک یا سپلائی نظام کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو اپنے خود کے فائدے کیلئے اہم معدنیات، تکنیک اور سپلائی نظام کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ Rio de Janeiro میں برکس سربراہ کانفرنس کے دوران ایک رابطہ اجلاس میں   جناب مودی نے کہا کہ اہم معدنیات اور ٹکنالوجی میں اور زیادہ اشتراک کے ساتھ ساتھ سپلا...

July 7, 2025 2:44 PM

views 20

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ آپریشن سندور کی کامیابی سے عالمی سطح پر بھارت میں بنائے گئے دفاعی سامان کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ حالیہ آپریشن سندور کے دوران ملک میں تیار کئے گئے بھارتی سازو سامان نے، جس صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے، اس سے اندرونِ ملک تیار کردہ، اس کے دفاعی سازو سامان کی عالمی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آج نئی دلّی میں کنٹرولرس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے اُجاگر کیا کہ ...

July 7, 2025 2:42 PM

views 20

سپریم کورٹ میں بہار میں انتخابی کمیشن کی جانب سے ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی کے خلاف درخواستوں کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔

سپریم کورٹ نے اُن درخواستوں کی سماعت کرنے سے اتفاق کرلیا ہے، جن میں بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی تفصیلی نظرثانی کے انتخابی کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ اِس معاملے کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔ جسٹس سدھانشو Dhulia اور جسٹس Joymalya Bagchi پر مشتمل ایک بنچ نے ریاست میں ووٹر فہرستوں پر نظرثانی کے چ...

July 7, 2025 10:12 AM

views 15

BRICS رہنماؤں نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے اور ہر طرح کی دہشت گردی سے لڑنے کے اپنے عزم کو دوہرایا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کے متاثرین اور حامیوں کو، ایک پیمانے پر نہیں رکھا جا سکتا۔ برازیل میں BRICS  سربراہ کانفرنس میں امن و سلامتی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ آج دہش...

July 7, 2025 10:11 AM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی نے BRICS سربراہ کانفرنس سے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف بندشیں عائد کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔

برازیل کے شہر Rio de Janerio میں جاری BRICS سربراہ کانفرنس میں ایک اہم قدم ''رہنماؤں کے اعلامیے" میں 22 اپریل کو جموں و کشمیر میں کیے گئے دہشت گردانہ حملے کی سخت ترین مذمت کی گئی ہے۔ اِس حملے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ BRICS رہنماؤں نے ہر طرح کی دہشت گردی سے لڑنے کے عزم کو دوہرایا جس میں سرحد پار ...

July 7, 2025 10:07 AM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے، BRICS ارکان، شراکت داروں اور Outreach مدعوئین کے ساتھ ساتھ 17وِیں BRICS سربراہ کانفرنس کے Outreach  اجلاس میں شرکت کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے، BRICS ارکان، شراکت داروں اور Outreach مدعوئین کے ساتھ ساتھ 17وِیں BRICS سربراہ کانفرنس کے Outreach  اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس کا موضوع تھا ”کثیر ملکیت کو مستحکم کرنا، اقتصادی و مالی امور اور مصنوعی ذہانت“۔ جناب مودی نے اپنے خطاب میں زور دے کہا کہ BRICS، عالمی تعاون اور ایک کث...

July 7, 2025 10:06 AM

views 10

اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS  سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

اقتصادی تعلقات کے سکریٹری Dammu Ravi نے کہا ہے کہ دو روزہ BRICS  سربراہ کانفرنس، تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی حالات وواقعات کے تناظر میں اور زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔ Rio de Janerio میں میڈیا کو جانکاری دیتے ہوئے جناب Ravi نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اور بھی زیادہ اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔