تعلیم کی وزارت کل سے گجرات کے کِوڑیا میں مرکزی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرس کی دو روزہ کانفرنس منعقد کررہی ہے۔ 2020 کی قومی تعلیمی پالیسی کے نفاذ کے پانچ سال مکمل ہونے پر منعقد اس کانفرنس میں مرکزی یونیورسٹیوں کے رہنما اکٹھا ہوں گے، تاکہ اداروں کی ترقی کا جائزہ لیا جاسکے اور مستقبل کی سمت کا مشترکہ طور پر تعین کیا جاسکے۔×
Site Admin | July 9, 2025 3:31 PM
تعلیم کی وزارت کل سے گجرات کے کِوڑیا میں مرکزی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرس کی دو روزہ کانفرنس منعقد کررہی ہے۔