انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ، امرتسر، سنگرور، پٹیالہ، موگا، امبالہ، کروکشیتر اور کرنال میں 11 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔ یہ کارروائیاں ڈَنکی روٹ کیس کے سلسلے میں کی جارہی ہیں، جو غیر قانونی طور پر امریکہ جانے والے تارکین وطن سے متعلق ہے۔ اس سال فروری میں امریکہ سے ملک بدر کئے گئے غیر قانونی تارکین وطن کی بنیاد پر پنجاب اور ہریانہ کی پولیس نے 17 ایف آئی آر درج کی تھیں۔ تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ ویزا ایجنٹ اور دلالوں نے امریکہ جانے کے خواہشمند مختلف افراد کو دھوکہ دیا، ان معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کیلئے ایجنٹوں نے مختلف طریقے استعمال کئے۔×
Site Admin | July 9, 2025 3:27 PM
انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ، امرتسر، سنگرور، پٹیالہ، موگا، امبالہ، کروکشیتر اور کرنال میں 11 مقامات پر تلاشی کی کارروائیاں انجام دے رہی ہے۔