عملے، عوامی شکایات اور پینشن کے مرکزی وزیر مملکت جتندر سنگھ نے عوامی شکایات کے انتظام میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

 عملے، عوامی شکایات اور پینشن کے مرکزی وزیر مملکت جتندر سنگھ نے عوامی شکایات کے انتظام میں بنیادی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

انھوں نے شکایات کے ازالہ میں محض تصفیہ سے اوپر اٹھ کر شہریوں کے اطمنان کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔

نئی دلی میں ایک قومی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عوامی شکایات کو پالیسی اور انتظامی ضوابط میں نقائص کی نشاندہی کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔

انھوں نے کہا کہ شکایات کے ازالہ کا نطام ایسا ہو جس سے ایک منظم اصلاح اور زندگی گزارنے میں آسانی کو یقینی بنایا جاسکے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔