وزیر اعظم نریندر مودی نے Namibia کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا اور افریقی عوام کو اپنی پہلی خاتون صدر منتخب کرنے کی ستائش کی نیز اِسے ایک تاریخی لمحہ اور جمہوری اقدار کو مستحکم کرنے کا ثبوت قرار دیا۔ بھارت کی صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو کا حوالہ دیتے ہوئے، جو کہ اِس عہدے پر پہلی قبائلی خاتون ہیں، جناب مودی نے حاشیے پر رہنے والوں کو بااختیار بنانے سے متعلق آئینی جمہوریت کی طاقت پر زور دیا۔x
Site Admin | July 9, 2025 10:55 PM
جناب مودی نے نامبیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا