July 13, 2025 9:47 PM

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے اڈیشہ میں بھوبنیشور اور کٹک کا دو روزہ دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کَل سے اڈیشہ میں بھوبنیشور اور کٹک کا دو روزہ دورہ کریں گی۔ وہ ایمس بھوبنیشور کی، تقسیم اسناد کی پانچویں سالانہ تقریب میں شرکت کریں گی۔ منگل کو صدر مرمو Ravenshaw یونیورسٹی کی تقسیم اسناد کی تیرھویں سالانہ تقریب میں شرکت کریں گی اور کٹک میں لڑکیوں کے Ravenshaw ہائی اسکول کی تین عمارتوں کی تجدید کے کام کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔