July 13, 2025 9:49 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزمودہ کار تیلگو اداکار کوٹا سری نواس رائو کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزمودہ کار تیلگو اداکار کوٹا سری نواس رائو کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ تیلگو اداکار کا حیدرآباد میں آج اُن کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا تھا۔ وہ 83 برس کے تھے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ کوٹا سری نواس رائو کو اُن کی سنیما کی صلاحیتوں اور اُن کے کام کی گوناگونیت کیلئے یاد رکھا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔