عالمی ادارہ صحت WHO نے مصنوعی ذہانت(AI) کو روایتی ادویات، خاص طور پر آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ اپنے پہلے تکنیکی مختصر عنوان ”روایتی ادویات کو لاگو کرنے میں مصنوعی ذہانت کے اطلاق کی نقشہ سازی“ میں، ڈبلیو ایچ او نے آیوروید، سِدھا، یونانیSowa Rigpa اور ہومیوپیتھی میں AI کے استعمال سے متعلق بھارت کی ترقی کو نمایاں کیا ہے۔ x
Site Admin | July 13, 2025 3:52 PM
ڈبلیو ایچ او نے مصنوعی ذہانت کو روایتی ادویات، خاص طور پر آیوش نظام کے ساتھ مربوط کرنے سے متعلق بھارت کی اہم کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔