ملک بھر میں ہزاروں عقیدتمند آج شَروَن شیوراتری منارہے ہیں، جو بھگوان شیو کیلئے وقف ہندو کلینڈر میں سب سے پوتر دنوں میں سے ایک ہے۔ اس موقع پر مندر Om Namah Shivaya کی جاپ سے گونج رہے ہیں اور عقیدتمند خصوصی پوجا اَرچنا کررہے ہیں۔ اس دن عقیدتمند شیو لِنگ پر پوتر جَل اور دودھ چڑھاتے ہیں۔
Site Admin | July 23, 2025 3:24 PM
ملک بھر میں ہزاروں عقیدتمند آج شَروَن شیوراتری منارہے ہیں، جو بھگوان شیو کیلئے وقف ہندو کلینڈر میں سب سے پوتر دنوں میں سے ایک ہے