قومی

July 26, 2025 9:49 PM

views 14

سترہ ممبران پارلیمنٹ کو اُن کی غیرمعمولی کارکردگی کیلئے آج نئی دلّی میں 2025 کا سنسد رَتن ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا

سترہ ممبران پارلیمنٹ کو اُن کی غیرمعمولی کارکردگی کیلئے آج نئی دلّی میں 2025 کا سنسد رَتن ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ اِن میں BJP کے روی کشن اور دنیش شرما، کانگریس کی وَرشا گائیکواڈ، NCP-SP کی سپریاسولے اور شیوسینا UBT کے اروِند ساونت شامل ہیں۔ ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے یہ ایوارڈ دیئے گئے ہیں۔اس...

July 26, 2025 9:43 PM

views 18

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج بتایا ہے کہ عمان کے ساتھ بھارت کا آزاد تجارتی سمجھوتہ تکمیل کے قریب ہے

کامرس کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج بتایا ہے کہ عمان کے ساتھ بھارت کا آزاد تجارتی سمجھوتہ تکمیل کے قریب ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے بتایا کہ امریکہ اور یوروپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی سمجھوتوں میں بھی پیشرفت ہوئی ہے جبکہ نیوزی لینڈ، چلی اور پیرو کے ساتھ بات ...

July 26, 2025 3:05 PM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی مالدیپ کی راجدھانی مالے میں مالدیپ کی آزادی کے 60 سال پورے ہونے کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی مالدیپ کی راجدھانی مالے میں مالدیپ کی آزادی کے 60 سال پورے ہونے کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ وہ صدر محمد معیزو کی خصوصی دعوت پر مالدیپ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر معیزو اور خاتون اول ساجدہ محمد کی طرف سے دی گئی سرکاری ضیافت میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم ...

July 26, 2025 3:04 PM

views 21

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مالدیپ کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وہاں کی سرکار اور عوام کو مبارک باد دی ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے مالدیپ کی آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر وہاں کی سرکار اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور مالدیپ کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 سال بھی پورے ہورہے ہیں۔ وزیر خارجہ نے بحرہند کے خطے میں شراکت داری، امن، خوشحالی اور استحکام کو مزید مستحکم کرنے کے بھا...

July 26, 2025 3:02 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے کرگل وجے دوس کے موقع پر اُن بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے کرگل وجے دوس کے موقع پر اُن بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے ملک کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن ملک کے سپاہیوں کی غیر معمولی شجاعت، دلیری اور واضح عزم کی علامت ہے۔ ان...

July 26, 2025 3:00 PM

views 24

وِجے دِوس پر فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے کہا کہ آپریشن سندور کے دوران بھی بھارت کی مسلح افواج نے اُسی شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کیا تھا، جو انہوں نے کرگل میں کیا تھا

وِجے دِوس پر فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے کہا کہ آپریشن سندور کے دوران بھی بھارت کی مسلح افواج نے اُسی شجاعت اور بہادری کا مظاہرہ کیا تھا، جو انہوں نے کرگل میں کیا تھا۔ بھارت کے فوجیوں نے پاکستان کے دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو تہس نہس کردیا اور فیصلہ کُن جیت حاصل کی۔ جنرل دویدی نے 26 ویں ک...

July 26, 2025 2:41 PM

views 14

کرگل وجے دوس کے موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 1999 میں کرگل جنگ کے دوران اپنی جانیں قربان کردینے والے بہادر سپاہیوں کے اعزاز میں نئی دلّی میں قومی جنگی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کیے

کرگل وجے دوس کے موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 1999 میں کرگل جنگ کے دوران اپنی جانیں قربان کردینے والے بہادر سپاہیوں کے اعزاز میں نئی دلّی میں قومی جنگی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ، دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان، برّی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی، فض...

July 26, 2025 2:32 PM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی آج تیسرے پہر مالدیپ کی آزادی کے 60 سال پورے ہونے کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی مالدیپ کی راجدھانی مالے میں مالدیپ کی آزادی کے 60 سال پورے ہونے کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔ وہ صدر محمد معیزو کی خصوصی دعوت پر مالدیپ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ صدر معیزو اور خاتون اول ساجدہ محمد کی طرف سے دی گئی سرکاری ضیافت میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم ...

July 26, 2025 2:31 PM

views 15

وزیراعظم آج شام کو تمل ناڈو میں Tuticorin میں 4 ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کی شروعات کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی تمل ناڈو کے دو روزہ دورے پر آج شام Tuticorin پہنچیں گے۔ وہ Tuticorin ہوائی اڈّے پر ٹرمنل کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔ جناب مودی 4 ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم Ariyalur ضلع میں Gangaikonda Chol...

July 26, 2025 9:57 AM

views 15

بھارت نے، مالدیپ کے ساتھ 6 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد کئی شعبوں میں تعاون میں اضافہ کرنا ہے۔ بھارت نے، مالدیپ کو 4 ہزار 850 کروڑ روپے کا قرض فراہم کیا ہے۔

بھارت نے، مالدیپ کے ساتھ 6 مفاہمت ناموں پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد بہت سے شعبوں میں تعاون میں اضافہ کرنا ہے۔ مفاہمت ناموں پر دستخط کَل مالے میں صدر کے دفتر میں، وزیر اعظم نریندر مودی اور مالدیپ کے صدر محمد Muizzu کے درمیان بہت سے موضوعات پر ہوئی بات چیت کے بعد کیے گئے۔ اِن شعبوں میں ماہی پروری اور...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔