قومی

July 27, 2025 9:45 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو کے Gangaikonda Cholapuram مندر میں عظیم Chola حکمراں راجندر چولا-اوّل کی یومِ پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، عظیم چولا حکمراں راجیندر چولا اول کی یوم پیدائش کے جشن کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔ جس کا اہتمام آج تمل ناڈو کے Gangaikonda Cholapuram مندر میں Aadi Thiruvathirai فیسٹول میں کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم بھارت کے عظیم حکمرانوں میں سے ایک راجیندر چولا اول کے اعزاز میں ایک یادگاری سکّ...

July 27, 2025 9:44 AM

views 38

وزیر اعظم آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ کے پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی، آج آکاشوانی پر صبح گیارہ بجے  من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک سے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 124 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دوردرشن کے پورے نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر بھی نشر کیا جائے گا۔ ...

July 27, 2025 9:43 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی، 75 فیصد پسندیدگی شرح کے ساتھ دنیا کے سب سے مقبول جمہوری لیڈر کے طور پر اُبھرے ہیں۔

امریکہ میں مقیم ڈیٹا تجزیہ فرم مارننگ کنسلٹ کی جانب سے کیے گئے حالیہ عالمی سروے میں وزیراعظم نریندرمودی، 75 فیصد پسندیدگی کی شرح کے ساتھ دنیا کے سب سے مقبول جمہوری رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔ 4 جولائی سے 10 جولائی 2025 کے درمیان کیے گئے سروے سے حاصل شدہ عوامی رائے کے مطابق جناب مودی، اپنے عالمی ہم من...

July 27, 2025 9:41 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ سے وطن لوٹنے کے بعد کل رات تمل ناڈو کے Thoothukudi میں 4 ہزار 800 کروڑ سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور اُنہیں قوم کے نام وقف کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ سے وطن لوٹنے کے بعد کل رات تمل ناڈو کے Thoothukudi میں 4 ہزار 800 کروڑ سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور اُنہیں قوم کے نام وقف کیا۔ یہ پروجیکٹ علاقائی کنکٹی وِٹی میں خاطر خواہ اضافہ کریں گے، لاجسٹک کارکردگی میں اضافہ کریں گے، صاف ستھری توانائی کے بن...

July 27, 2025 9:40 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے اپنے سرکاری دورے کو انتہائی کامیاب اور ثمرآور قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے اپنے سرکاری دورے کو انتہائی کامیاب اور ثمرآور قرار دیا ہے۔ مالدیپ کی آزادی کی 60 ویں سالگرہ میں اعزازی مہمان کی حیثیت سے اِن تقریبات میں شرکت کرنے والے پہلے بھارتی وزیر اعظم ہیں۔ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد Muizzu نے وزیر اعظم کے دورے کا بھی استقبال کیا اور ایک ایسا ش...

July 27, 2025 9:37 AM

views 25

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پُر زور عزم اور ہم وطنوں کے تعاون اور حمایت نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے تئیں قطعی برداشت نہ کرنے کا ایک سخت پیغام بھیجا ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پُر زور عزم اور ہم وطنوں کے تعاون اور حمایت نے دنیا بھر میں دہشت گردی کے تئیں قطعی برداشت نہ کرنے کا ایک سخت پیغام بھیجا ہے۔ نئی دلّی میں آٹھویں قومی سکیورٹی حکمتِ عملی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کا بڑھتا ہوا دبدب...

July 27, 2025 9:33 AM

views 14

بھارت نے صومالیہ کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی کھیپ بھیجی ہے۔

بھارت نے صومالیہ کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی کھیپ بھیجی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ دس ٹن کی اِس امدادی کھیپ میں ضروری دوائیں، عملِ جراحی کے آلات، اسپتال کا ضروری سازوسامان اور بایو میڈیکل آلات شامل ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ بھارت، صومالیہ کو ان...

July 26, 2025 9:53 PM

views 17

وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے Tuticorin میں 4 ہزار 800کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ سے واپسی کے بعد آج توتیکورین ایئرپورٹ کی نئی ٹرمنل عمارت کا افتتاح کیا اور4 ہزار800 کروڑ روپئے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔17 ہزار340 اسکوائر میٹر پر محیط ٹرمنل پر سالانہ 20 لاکھ مسافروں کا آنا جانا ہوگا۔ سڑک بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں وزیر اعظم نے NH-36 کے پچاس ک...

July 26, 2025 9:51 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالدیپ کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات کی اور صلاحیت سازی اور ترقی میں مدد کا یقین دلایا۔ انہوں نے مالے میں مالدیپ کے یومِ آزادی کی تقریبات میں مہمانِ اعزازی کی حیثیت سے شرکت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مالدیپ کی راجدھانی مالے میں مالدیپ کے 60ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں مہمانِ اعزازی کی حیثیت سے شرکت کی۔ مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معضو نے گرمجوشی کے ساتھ تقریبات میں جناب مودی کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر جناب مودی نے یقین دہانی کرائی کہ بھارت، مالدیپ کے عوام کی امنگوں ک...

July 26, 2025 9:50 PM

views 20

وزیر اعظم مودی، کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات کے اپنے پروگرام میں ملک و بیرون ملک کے لوگوں سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر اپنے پروگرام ’’من کی بات‘‘ میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 124 واں ایپی سوڈ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR نیوز کی ویب سائٹ، اور newsonair موبائل ایپ پر ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔