July 28, 2025 9:49 AM
35
پہلگام دہشت گردانہ حملے اور آپریشن سندور پر لوک سبھا میں بحث و مباحثہ آج شروع ہوگا۔
آج لوک سبھا میں آپریشن سندور پر بحث ومباحثہ کئے جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اِس سے پہلے بتایا تھا کہ پہلگام میں دہشت گردانہ حملے اور آپریشن سندور کے تحت بھارت کے جواب پر خصوصی بات چیت پارلیمنٹ کے جاری مانسون اجلاس کے دوران کی جائے گی۔ جناب رجیجو نے کہا کہ یہ فیصلہ لوک سبھا ...