July 26, 2025 2:41 PM

printer

کرگل وجے دوس کے موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 1999 میں کرگل جنگ کے دوران اپنی جانیں قربان کردینے والے بہادر سپاہیوں کے اعزاز میں نئی دلّی میں قومی جنگی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کیے

کرگل وجے دوس کے موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے 1999 میں کرگل جنگ کے دوران اپنی جانیں قربان کردینے والے بہادر سپاہیوں کے اعزاز میں نئی دلّی میں قومی جنگی یادگار پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔ دفاع کے سکریٹری راجیش کمار سنگھ، دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انِل چوہان، برّی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ اور بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی نے بھی بہادر سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔