قومی

July 26, 2025 9:56 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج راجدھانی مالے میں، مالدیپ کے 60 ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج راجدھانی مالے میں مالدیپ کی، 60 ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ وزیر اعظم، صدر محمد Muizzu کی خصوصی دعوت پر مالدیپ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ کَل صدر Muizzu اور خاتونِ اوّل ساجدہ محمد کی طرف سے منعقدہ ایک سرکاری ضیافت سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے اِس ...

July 26, 2025 9:54 AM

views 18

وزیر اعظم آج شام تمل ناڈو کے شہر Tuticorin میں 4 ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج سے تملناڈو کا اپنا دو روزہ دورہ شروع کریں گے۔ انگلینڈ اور مالدیپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جناب مودی براہِ راست توتی کورِن پہنچیں گے۔ وزیراعظم آج رات توتی کورِن میں چار ہزار آٹھ سو کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے مختلف پراجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ملک کو وقف کریں گے۔ وزیراع...

July 26, 2025 9:53 AM

views 19

وزیر داخلہ امت شاہ نے، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ دہشت گردانہ اور غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں میں ملوث، فرار لوگوں کو واپس لانے کے اقدام کریں۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کی، قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ دہشت گردانہ اور ناجائز تجارت کی سرگرمیوں میں ملوث، فرار لوگوں کو واپس لانے کے انتہائی سنجیدہ اقدام کریں۔ جناب شاہ کل نئی دلّی میں 2025 کی قومی سلامتی سے متعلق حکمتِ عملی کی دو روزہ کانفرنس میں اظہار خیال کر رہے تھ...

July 26, 2025 9:52 AM

views 22

آج ملک بھر میں کرگل دیوس منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1999 کی کرگل جنگ کے دوران اپنی جانیں قربان کر دینے والے، بھارت کے بہادر سپاہیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

آج ملک بھر میں کرگل دیوس منایا جا رہا ہے۔ یہ دن 1999 کی کرگل جنگ کے دوران اپنی جانیں قربان کر دینے والے، بھارت کے بہادر سپاہیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ آج پاکستان پر بھارت کی اِس فتح، یا آپریشن وِجے کے 26 سال پورے ہو چکے ہیں۔ آپریشن وِجے کے دوران بھارت کی مسلح فوجوں نے جموں و کشمیر کے کرگل ضلعے کے...

July 26, 2025 9:46 AM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، آج کرگل وِجے دیوس پر ملک کے اُن بہادر سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے دی تھی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، آج کرگل وِجے دیوس پر ملک کے اُن بہادر سپاہیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے اپنی جانوں کی قربانی دے دی تھی۔ صدر جمہوریہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن غیر معمولی شجاعت، ہمت اور ملک کے سپاہیوں کے غیر متزلزل ارادے کی علامت ہے۔ اِس موقع پر وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ملک کے...

July 26, 2025 9:45 AM

views 21

اٹل پنشن یوجنا میں رواں مالی سال میں ہی 39 لاکھ نئے افراد کے اندراج کے ساتھ ہی مجموعی تعداد 8 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

اٹل پنشن یوجنا میں رواں مالی سال میں ہی 39 لاکھ نئے افراد کے اندراج کے ساتھ ہی مجموعی تعداد 8 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پنشن فنڈ انضباطی و ترقیاتی اتھارٹی کے زیر انتظام بھارتیہ حکومت کی سماجی سیکیورٹی کی یہ ایک اہم اسکیم ہے۔ اسکیم کے 10 برس مکمل ہونے کے ساتھ ہی یہ سنگِ میل طے کیا گیا ہے۔x

July 26, 2025 9:38 AM

views 33

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، ودربھ، کونکن اور گوا میں کل تک کے لیے انتہائی موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، ودربھ، کونکن اور گوا میں کل تک کے لیے انتہائی موسلا دھار بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ IMD نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ساحلی کرناٹک مشرقی راجستھان، جھارکھنڈ، کیرالہ، ماہے، مراٹھواڑا، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں...

July 25, 2025 9:56 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے مالے میں مالدیپ کے صدر محمد Muizzu کے ساتھ باہمی بات چیت کی۔ دونوں ملکوں نے، مختلف شعبوں میں چار مفاہمت ناموں اور تین سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات کا اعادہ کیا کہ بھارت، مالدیپ کے ساتھ اُس کی ترقی اور خوشحالی کیلئے ہر قدم پر اُس کے ساتھ کھڑا ہے۔ صدر ڈاکٹر محمد Muizzu کے ساتھ ایک مشترکہ بیان میں جناب مودی نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان دوستی ہمیشہ مستحکم اور واضح رہے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ دفاع اور سلامتی...

July 25, 2025 9:54 PM

views 16

بھارت نے مالدیپ کو چار ہزار 850 کروڑ روپئے کا لائن آف کریڈٹ فراہم کیا ہے

بھارت نے مالدیپ کو 4 ہزار 850 کروڑ روپے کا لائن آف کریڈٹ فراہم کیا ہے۔ یہ مالی امداد، ملک بھر میں کلیدی بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں پر خرچ کی جائے گی۔ دونوں ممالک کے درمیان ایک ترمیمی معاہدے پر بھی دستخط کئے گئے ہیں، تاکہ مالدیپ کے سالانہ قرض کی ادائیگی کے بوجھ کو کم کیا جاسکے، جو بھارت کے ...

July 25, 2025 9:51 PM

views 24

حکومت نے قابل اعتراض اور فحاشی سے پُر مواد کے سلسلے میں 25 OTT ویب سائٹ اور ایپس پر پابندی لگا دی ہے

حکومت نے نامناسب اور کچھ معاملوں میں فحش مواد پیش کرنے پر پچیس OTT ویب سائٹس اور Apps کو Block کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت نے پایا کہ اِن پلیٹ فارمس پر موجود کچھ مواد میں جنسی زیادتی اور کچھ معاملوں میں طویل فحش مناظر شامل ہیں۔ وزارت نے مزید پایا کہ اِس طرح کے مواد، مختلف...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔