وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو کے Gangaikonda Cholapuram مندر میں عظیم Chola حکمراں راجندر چولا-اوّل کی یومِ پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، عظیم چولا حکمراں راجیندر چولا اول کی یوم پیدائش کے جشن کی تقریبات میں شریک ہوں گے۔ جس کا اہتمام آج تمل ناڈو کے Gangaikonda Cholapuram مندر میں Aadi Thiruvathirai فیسٹول میں کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم بھارت کے عظیم حکمرانوں میں سے ایک راجیندر چولا اول کے اعزاز میں ایک یادگاری سکّہ بھی جاری کریں گے۔

وزارت ثقافت Aadi Thiruvathirai فیسٹول کے تحت عظیم چول حکمراں راجیندر چول اول کے اعزاد میں ایک تقریب کا اہتمام کر رہی ہے۔ یہ فیسٹول 23 جولائی کو شروع ہوا تھا اور آج اختتام پزیر ہو رہا ے۔ اس فیسٹول کی اختتامی تقریب میں وزیر اعظم شرکت کریں گے۔

 اس تقریب کا اہتمام تمل ناڈو کے مشہور Gangaikonda Cholapuram مندر کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔ جو ہزار سال کے ایک چوتھائی سے زیادہ عرصے تک Cholas کی دارالحکومت رہا ہے۔ آج کی تقریبات چول راجہ کی جنوب مشرقی ایشیاء کی بحری مہم اور UNESCO کی فہرست میں شامل Gangaikonda Cholapuram مندر کی تعمیر کے ایک ہزار سال پورے ہونے پر منائی جا رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔