قومی

July 28, 2025 9:41 PM

views 18

لوک سبھا میں آپریشن سندور پر خصوصی بحث جاری ہے۔ وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے اِس بات کا اعادہ کیا ہے کہ بھارت ، دہشت گردی سے لڑنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے جواب میں بھارت کے مستحکم، کامیاب اور فیصلہ کن آپریشن سندور پر لوک سبھا میں خصوصی بحث جاری ہے۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کو یہ سخت پیغام ارسال کیا ہے کہ دہشت گردی اور بات چیت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ انھوں نے کہا کہ پہلگام ...

July 28, 2025 9:40 PM

views 18

سپریم کورٹ نے بہار میں انتخابی کمیشن کے ذریعے انتخابی فہرستوں کے مسودے کی اشاعت پر Stay دینے سے انکار کردیا ہے۔ اس نے رائے دہندہ کی تصدیق کیلئے آدھار اورEPIC پر غور کرنےکامشورہ دیا ہے

آج سپریم کورٹ نے بہار کیلئے انتخابی کمیشن کے ذریعے انتخابی فہرستوں کے مسودے کو یکم اگست کو شائع کرنے پر پابندی لگانے سے انکار کردیا ہے جیسا کہ انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی کیلئے پروگرام کے مطابق نوٹیفائیڈ کیا گیا تھا۔ جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس Joymalya باگچی کی ایک بینچ نے تفصیلی سماعت نہیں کی،...

July 28, 2025 9:38 PM

views 21

جموں و کشمیر کے سری نگر میں ایک جھڑپ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں

جموں وکشمیر میں آپریشن مہادیو کے تحت آج سرینگر میں Harwan کے Lidwas علاقے میں ایک جھڑپ میں فوج نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ فوج نے اپنی تازہ ترین سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ اِس علاقے میں کارروائی اب بھی جاری ہے اور تلاشی کی کارروائی کی جارہی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے کشمیر کے IGP نے ...

July 28, 2025 9:36 PM

views 16

ارضی سائنسز کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ارضی سائنسز کی وزارت کے تحت مختلف اداروں کے ذریعے تیار کردہ چودہ بڑی مصنوعات اور پہل کا آج آغاز کیا

ارضی سائنسز کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ارضی سائنسز کی وزارت کے تحت مختلف اداروں کے ذریعے تیار کردہ چودہ بڑی مصنوعات اور پہل کا آج آغاز کیا۔ ان میں بارش کی نگرانی اور فصلوں سے متعلق موسمیاتی کیلنڈر، موسمیات کی پیشگوئی کرنے کے ایڈوانس نظام، ہائی ریزیولیوشن بارش کے ڈاٹا سیٹس، لہروں کے اَپ ڈیٹیڈ نقش...

July 28, 2025 2:50 PM

views 19

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آپریشن سندور کے بارے میں کانگریس لیڈر پی چدمبرم کے بیان پر نکتہ چینی کی ہے

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے آپریشن سندور کے بارے میں کانگریس لیڈر پی چدمبرم کے بیان پر نکتہ چینی کی ہے۔ آج پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب جوشی نے کہا کہ جناب چدمبرم کو یہ بات سمجھنی چاہئے کہ اس طرح کے بیانات سے پاکستان کے موقف کو شہ ملتی ہے۔ اِدھر BJP کے ممبر پارلیمنٹ انوراگ سنگھ ٹ...

July 28, 2025 2:48 PM

views 17

NDA کے ارکان پارلیمنٹ نے سماجوادی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ ڈِمپل یادو کے خلاف آل انڈیا امام ایسوسی ایشن کے صدر مولانا ساجد رشیدی کی قابل اعتراض رائے زنی کے معاملے پر آج پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا

NDA کے ارکان پارلیمنٹ نے سماجوادی پارٹی کی ممبر پارلیمنٹ ڈِمپل یادو کے خلاف آل انڈیا امام ایسوسی ایشن کے صدر مولانا ساجد رشیدی کی قابل اعتراض رائے زنی کے معاملے پر آج پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا۔ اپنے ہاتھوں میں تختیاں لئے ہوئے NDA کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا کہ اُن کی رائے زنی خواتین کی توہین کے ...

July 28, 2025 2:41 PM

views 22

آج سپریم کورٹ نے دلّی میں بہت چھوٹے بچوں پر آوارہ کتوں کی جانب سے بڑھتے خطرناک حملوں کو اجاگر کرتی ہوئی ایک نیوز رپورٹ پر از خود نوٹس لیا ہے

آج سپریم کورٹ نے دلّی میں بہت چھوٹے بچوں پر آوارہ کتوں کی جانب سے بڑھتے خطرناک حملوں کو اجاگر کرتی ہوئی ایک نیوز رپورٹ پر از خود نوٹس لیا ہے۔ عدالت اعلی نے ایک تحریری درخواست درج کی ہے، جس میں خاص طور سے بہت چھوٹے بچوں، بچوں اور بزرگ افراد کو اُن آوارہ کتوں سے لاحق بڑھتے خطرات پر توجہ مرکوز کی گئی ہ...

July 28, 2025 2:37 PM

views 16

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی اپوزیشن کے شور وغل کی وجہ سے دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی ہوگئی ہے

بہار میں ووٹر فہرستوں پر خصوصی نظرثانی مہم کو واپس لئے جانے سمیت مختلف معاملات پر اپوزیشن کے شوروغل کے تناظر میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی ہوگئی ہے۔ لوک سبھا کی کارروائی پہلے دن میں 12 بجے تک، پھر ایک بجے تک اور اس کے بعد دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ اسی طر...

July 28, 2025 2:35 PM

views 16

سپریم کورٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے اُس حکم پر روک لگادی ہے، جس میں مغربی بنگال میں نئی OBC فہرست پر حکم التوا دیا گیا تھا

سپریم کورٹ نے کلکتہ ہائی کورٹ کے اُس عبوری حکم پر روک لگادی ہے، جس میں مغربی بنگال سرکار کی جانب سے نوٹیفائی کی گئی OBC کی نظرثانی شدہ فہرست پر عمل درآمد کو روک دیا گیا تھا۔ چیف جسٹس بی آر گوئی کی سربراہی والی ایک بینچ نے مغربی بنگال سرکار کی جانب سے داخل کی گئی ایک خصوصی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہ...

July 28, 2025 10:32 AM

views 22

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج مشرقی راجستھان میں بہت شدید سے شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آج مشرقی راجستھان میں بہت شدید سے شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے کہا ہے کہ وسطی بھارت، مغربی ساحل سے ملحقہ اور گھاٹ سے متصل علاقوں میں مانسون کے حالات سرگرم رہنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔