قومی

August 5, 2025 9:44 PM

views 16

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں میٹنگ ہوئی

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں وزیر اعظم نریندر مودیـ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، BJP صدر JP نڈّا اور دیگر NDA اراکین پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ اس موقع پر آپریشن سندور اور آپریسن مہادیو کی کامیابی پر NDA اراکین پارلیمنٹ ک...

August 5, 2025 9:40 PM

views 16

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں، بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم پر بحث سمیت مختلف معاملات پر، اپوزیشن پارٹیوں کے شور شرابے کے سبب، رخنہ اندازی ہوئی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی میں، بہار میں ووٹر فہرست کی خصوصی تفصیلی نظرثانی مہم پر بحث سمیت مختلف معاملات پر، اپوزیشن پارٹیوں کے شور شرابے کے سبب، رخنہ اندازی ہوئی۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کیے جانے سے قبل، پہلے بھی ملتوی کی گئی تھی۔ لوک سبھا کی کارروائی پہلی...

August 5, 2025 9:37 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ 79 سالہ رہنما کا آج نئی دلّی میں طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔

August 5, 2025 4:42 PM

views 58

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کیرالہ اور تمل ناڈو کے گھاٹ علاقوں میں کَل تک انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے کیرالہ اور تمل ناڈو کے گھاٹ علاقوں میں کَل تک انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اُس نے یہ بھی پیش گوئی کی ہے کہ اگلے تین سے چار دن کے دوران تمل ناڈو، کیرالہ، ماہے، ساحلی اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقے، ساحلی آندھر پردیش اور لکش دیپ میں شدید سے انتہائی شدید بارش کا...

August 5, 2025 4:37 PM

views 20

یو پی آئی نے ستر کروڑ یومیہ کا لین دین کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور دو سال میں یہ دوگنا ہوگیا ہے

UPI نے 70 کروڑ یومیہ کا لین دین کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور دو سال میں یہ دوگنا ہوگیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ یہ لین دین 70 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گیا۔ ادائیگیوں سے متعلق بھارت کی قومی کارپوریشن کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین رپورٹ میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ کامیابی اِس مہینے کی...

August 5, 2025 4:34 PM

views 19

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں منعقد ہوئی۔

NDA  پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ آج نئی دلّی میں پارلیمنٹ ہاؤس کامپلیکس میں ہوئی۔ وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امت شاہ، BJP صدر جے پی نڈا اور NDA  کے دیگر ارکان پارلیمنٹ میٹنگ میں موجود تھے۔ میٹنگ کے دورانNDA  کے ارکان پارلیمنٹ نے آپریشن سندور اور آپریشن مہادیو کی کامیابی ...

August 5, 2025 4:31 PM

views 21

آج نئی دلّی کے حیدرآباد ہاؤس میں وزیرِ اعظم نریندر مودی اور فلپائن کے صدر فرڈیناند آر مارکوس جونیئر کے درمیان بات چیت ہوئی۔

آج نئی دلّی کے حیدرآباد ہاؤس میں وزیرِ اعظم نریندر مودی اور فلپائن کے صدر Ferdinand R. Marcos Jr. کے درمیان بات چیت ہوئی۔ دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح کی گفتگو کے بعد کئی شعبوں میں سمجھوتوں اور مفاہمت ناموں پر دستخط کئے گئے۔ آج صبح راشٹرپتی بھون کے سبزہ زار پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظ...

August 5, 2025 4:29 PM

views 13

بھارت اور فلپائن نے وزیر اعظم نریندر مودی اور فلپائن کے صدر کی موجودگی میں نو مفاہمت ناموں کا تبادلہ کیا۔

بھارت اور فلپائن نے وزیر اعظم نریندر مودی اور فلپائن کے صدر Ferdinand R. Marcos Jr. کی موجودگی میں 9 مفاہمت ناموں کا تبادلہ کیا۔ اِن مفاہمت ناموں میں بھارت اور فلپائن کے درمیان کلیدی نوعیت کی شراکت داری بھی شامل ہے۔ اِس کے علاوہ، اِن کا تعلق دفاع، سائنس اور ٹیکنالوجی وغیرہ سے ہے۔ نامہ نگاروں سے خطاب...

August 5, 2025 4:24 PM

views 13

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی بہار میں چناؤ فہرستوں پر خصوصی نظرثانی مہم کے معاملے پر اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے کئے جارہے ہنگامے کے بعد آج دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی بہار میں چناؤ فہرستوں پر خصوصی نظرثانی مہم کے معاملے پر اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے کئے جارہے ہنگامے کے بعد آج دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔ اپوزیشن پارٹیاں SIR معاملے پر بحث کا مطالبہ کررہی تھیں۔ جب لوک سبھا کی کارروائی صبح 11 بجے شروع ہوئی تو کانگریس، DMK اور...

August 5, 2025 2:36 PM

views 15

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے پچھلے 11 سال میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے کیلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ حکومت نے پچھلے 11 سال میں کسانوں کی آمدنی بڑھانے کیلئے بہت سے اقدامات کئے ہیں۔ لوک سبھا میں آج وقفہئ سوال کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے، جناب چوہان نے کہا کہ پی ایم کسان سماّن ندھی کے تحت چار لاکھ کروڑ روپے براہ راست ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔