خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے، پردھان منتری ماتر وندنا یوجنا PMMVY کی خصوصی اندراج کی مہم میں توسیع کرکے اُسے اِس مہینے کی 15 تاریخ تک بڑھا دیا ہے۔ آنگن واڑی اور آشا ورکرس کی زیر قیادت، گھرگھر بیداری پیدا کرنے نیز اندراج کرنے کی مہم PMMVY کا مقصد، تمام اہل حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین تک پہنچنا ہے نیز اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ بر وقت اِس اسکیم کے تحت اندراج کراسکیں۔
Site Admin | August 4, 2025 9:45 PM
خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے، پردھان منتری ماتر وندنا یوجنا PMMVY کی خصوصی اندراج کی مہم میں توسیع کرکے اُسے اِس مہینے کی 15 تاریخ تک بڑھا دیا ہے