قومی

August 5, 2025 2:34 PM

views 15

ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال نے آج کہا ہے کہ کرتویہ بھون-3 کو دلّی میں واقع مختلف وزارتوں اور محکموں کو ایک ساتھ لاکر کارکردگی، جدت طرازی اور اشتراک میں اضافے کے لیے تیار کیا گیا ہے

ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال نے آج کہا ہے کہ کرتویہ بھون-3 کو دلّی میں واقع مختلف وزارتوں اور محکموں کو ایک ساتھ لاکر کارکردگی، جدت طرازی اور اشتراک میں اضافے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کَل کرتویہ بھ...

August 5, 2025 2:32 PM

views 12

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویویدی نے IIT مدراس میں بھارتی فوج کے ریسرچ سیل ”اگنی شودھ“ کا افتتاح کیا، جس کا مقصد اکیڈمک ریسرچ کو دفاع کے لیے تیار ٹیکنالوجی میں تبدیل کرنا ہے

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویویدی نے IIT مدراس میں بھارتی فوج کے ریسرچ سیل ”اگنی شودھ“ کا افتتاح کیا، جس کا مقصد اکیڈمک ریسرچ کو دفاع کے لیے تیار ٹیکنالوجی میں تبدیل کرنا ہے۔ مرکز Swadeshikaran Se Sashaktikaran کے ویژن کے تحت فوج کے یکسر بدلاؤ کے 5 ستونوں کی حمایت کرتا ہے اور خود کفالت پر توجہ مرکو...

August 5, 2025 10:56 AM

views 15

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے پردھان منتری ماترو وَندھنا یوجنا PMMVY کیلئے خصوصی رجسٹریشن مہم، اس مہینے کی 15 تاریخ تک بڑھادی ہے۔ آنگن واڑی اور آشا کارکنوں کی قیادت میں پردھان منتری ماترو وَندھنا یوجنا، گھر

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے پردھان منتری ماترو وَندھنا یوجنا PMMVY کیلئے خصوصی رجسٹریشن مہم، اس مہینے کی 15 تاریخ تک بڑھادی ہے۔ آنگن واڑی اور آشا کارکنوں کی قیادت میں پردھان منتری ماترو وَندھنا یوجنا، گھر گھر بیداری اور اندراج کی مہم کا مقصد تمام حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین تک پہنچنا ا...

August 5, 2025 10:53 AM

views 18

وزارت دفاع نے پہلگام حملہ آوروں کی شناخت اور پس منظر سے متعلق کوئی بھی رپورٹ جاری کرنے کی تردید کی ہے۔

  وزارت دفاع نے پہلگام حملہ آوروں کی شناخت اور پس منظر سے متعلق کوئی بھی رپورٹ جاری کرنے کی تردید کی ہے۔ وزارت کا یہ بیان سوشل میڈیا پر گردش کررہی اُن خبروں کے جواب میں آیا ہے، جو مسلح افواج سے منسوب کی جارہی ہیں۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ مسلح افواج کے تعلقات عامہ کے دفاتر یا کسی بھی نامزد ترجما...

August 5, 2025 10:50 AM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی کَل نئی دلّی میں کرتویہ پتھ پر، کرتویہ بھون کا افتتاح کریں گے۔

اس موقع پر جناب مودی ایک عوامی پروگرام سے خطاب بھی کریں گے۔ کرتویہ بھون  وسیع تر سینٹرل وِسٹا پروجیکٹ کا حصہ ہے۔ یہ سینٹرل سکریٹریٹ کی کئی عمارتوں میں سے پہلی عمارت ہے، جن کا مقصد انتظامی عمل کو منظم کرنا اور تیز رفتار حکمرانی کو یقینی بنانا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرتویہ بھون...

August 5, 2025 10:36 AM

views 16

جنگی حکمتِ عملی سے متعلق مشترکہ مطالعات کا مرکز، آج اپنے یوم تاسیس کے موقع پر نئی دلی میں اپنی پہلی سالانہ Trident  لیکچر سیریز کا افتتاح کرے گا

 Centre for Joint Warfare Studies یعنی جنگی حکمتِ عملی سے متعلق مشترکہ مطالعات کا مرکز، آج اپنے یوم تاسیس کے موقع پر نئی دلی میں اپنی پہلی سالانہ Trident  لیکچر سیریز کا افتتاح کرے گا۔           دفاعی عملے کے سربراہ جنرل انل چوہان افتتاحی لیکچر دیں گے، اس لیکچر کا موضوع ہے: ”مستقبل کے جنگی منظر نامے...

August 5, 2025 10:30 AM

views 20

بھارت، دنیا کی پانچویں سب سے بڑی ہوابازی مارکیٹ کے طور پر اُبھرا ہے، جہاں 21 کروڑ 10 لاکھ مسافروں نے ہوائی جہاز کا سفر کیا، جبکہ ممبئی-دلّی 2024 میں سب سے مصروف ہوائی راستوں میں سے ایک رہا

بھارت، دنیا کی پانچویں سب سے بڑی ہوابازی مارکیٹ کے طور پر اُبھرا ہے، جہاں 21 کروڑ 10 لاکھ مسافروں نے ہوائی جہاز کا سفر کیا، جبکہ ممبئی-دلّی 2024 میں سب سے مصروف ہوائی راستوں میں سے ایک رہا۔ یہ بات فضائی ٹرانسپورٹ کی بین الاقوامی تنظیم IATA نے کہی ہے، جس نے 2024 کیلئے فضائی ٹرانسپورٹ کے عالمی اعداد و...

August 5, 2025 10:08 AM

views 19

     وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں فلپینس کے صدر Ferdinand Romualdeez Marcos جونیئر کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اور فلپینس کے صدر Ferdinand Romualdeez Marcos جونیئر کے درمیان آج نئی دلّی میں وفد سطح کی بات چیت ہوگی۔ جناب Marcos بھارت کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت دوطرفہ شراکت داری کو نمایاں ...

August 5, 2025 10:05 AM

views 15

حکمراں NDA پارلیمانی پارٹی کی ایک اہم میٹنگ آج صبح نئی دلّی میں ہوگی۔

     قومی جمہوری اتحاد NDA پارلیمانی پارٹی کی ایک اہم میٹنگ آج صبح نئی دلّی میں منعقد ہوگی۔ اس میٹنگ میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے NDA کے ممبران پارلیمنٹ شرکت کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی حکمراں اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ سے خطاب کریں گے۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے پس منظر میں ہ...

August 5, 2025 10:03 AM

views 16

 نئی دلّی نے روس سے بھارت کی تیل درآمدات کا دفاع کیا ہے اور اس سلسلے میں امریکہ اور یوروپی یونین کی تنقید کو بلاجواز اور غیر معقول قرار دیا ہے۔

    وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین لڑائی کے تناظر میں، روس سے تیل درآمد کرنے کی بنا پر، امریکہ اور یوروپی یونین کی جانب سے بھارت کو نشانہ بنایا جانا، بلاجواز اور بہت غیرمناسب بات ہے۔ ایک بیان میں، وزارت نے زور دے کر کہا ہے کہ کسی بھی بڑی معیشت کی طرح، بھارت، اپنے قومی مفادات اور اقتصادی سکیورٹی کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔