September 11, 2025 3:05 PM

printer

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو نے آج گرین فائنانس کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو نے آج گرین فائنانس کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ یہ لچک دار اور مسابقتی معیشتوں کی بنیاد ہے۔ نئی دلّی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  جناب یادو نے کہا کہ صنعتوں کو صرف اپنے منافع کو ذہن میں نہیں رکھنا چاہئے بلکہ ماحولیات پر کیا اثرات ہوں گے، اس پر بھی غور کرنا چاہئے۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ حکومت نے ماحول کیلئے سازگار سرمایہ کاری کے سلسلے میں اعتماد پیدا کرنے کی خاطر اقدامات کئے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔