قومی

September 12, 2025 3:12 PM

views 21

ملک کی بحری سکیورٹی میں اضافے کی خاطر ایک اہم قدم کے تحت بھارتی بحریہ آج گروگرام میں INS Aravali کو بحریہ میں شامل کرے گی

ملک کی بحری سکیورٹی میں اضافے کی خاطر ایک اہم قدم کے تحت بھارتی بحریہ آج گروگرام میں INS Aravali کو بحریہ میں شامل کرے گی۔ اِس تقریب کی صدارت بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی کریں گے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ Aravali پہاڑی سلسلے پر INS Aravali کا نام رکھا گیا ہے، جو بحریہ کے اطلاعا...

September 12, 2025 3:11 PM

views 12

کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ حکومت اِس عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، کہ ملک کے سبھی 140 کروڑ شہریوں کو ساتھ لے کر چلا جائے

کوئلے اور کانوں کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ حکومت اِس عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، کہ ملک کے سبھی 140 کروڑ شہریوں کو ساتھ لے کر چلا جائے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ اجتماعی مقصد یہ ہے کہ ایک خود کفیل بھارت کی تعمیر کی جائے اور وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں اِس سفر میں سب کو شامل کرتے ہو...

September 12, 2025 3:06 PM

views 25

فیڈی گرینڈ سوئس میں گرینڈ ماسٹر نہال سرین نے Parham مقصود لُو کو شکست دے کر، ساتویں راؤنڈ کے بعد سبقت حاصل کرلی ہے۔ خواتین کے زمرے میں آر۔ویشالی نے واحد طور پر دوبارہ سبقت حاصل کرلی۔

بھارتی گرینڈ ماسٹر Nihal Sarin نے اُزبیکستان کے شہر سمرقند میں جاری FIDE گرینڈ سوئس میں ایران کے Parham Maghsoodloo کے خلاف شاندار کامیابی حاصل کر کے پہلی پوزیشن میں شراکت حاصل کرلی ہے۔ وہیں خواتین کے زمرے میں آر ویشالی اکیلے ہی سبقت برقرار رکھی ہے، لیکن ڈی گُوکیش کو مسلسل تیسری شکست کا سامنا کرنا پ...

September 12, 2025 9:43 AM

views 52

سی پی رادھا کرشنن آج نئی دلّی میں 15 ویں نائب صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔

سی پی رادھا کرشنن آج بھارت کے 15 ویں نائب صدر جمہوریہ کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو راشٹرپتی میں اُنہیں عہدے کا حلف دلائیں گی۔ اس ماہ کی 9 تاریخ کو ہوئے نائب صدر کے انتخابات میں انہیں جیت حاصل ہوئی تھی۔ NDA کے امیدوار رادھا کرشنن کو 452 ووٹ ملے تھے اور انہوں نے آئی این ڈی آئی اے بل...

September 12, 2025 9:41 AM

views 32

وزیراعظم نریندر مودی آج شام قومی راجدھانی میں گیان بھارتم پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ مخطوطات کی ڈیجیٹائزیشن پر پورٹل کا بھی آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج شام نئی دلّی میں گیان بھارتم پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وہ گیان بھارتم پورٹل کا بھی آغاز کریں گے، جو مخطوطات کے ڈیجیٹائزیشن میں تیزی لانے، اُن کے تحفظ اور عوام تک رسائی کا ایک مخصوص ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ کَل اس تین...

September 12, 2025 9:40 AM

views 24

بھارتی بحریہ اطلاعات ومواصلات کے اپنے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کیلئے آج INS اَراوَلی کو بحریہ میں شامل کرے گی۔

ملک کی بحری سکیورٹی میں اضافے کی خاطر ایک اہم قدم کے تحت بھارتی بحریہ آج گروگرام میں INS Aravali کو بحریہ میں شامل کرے گی۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ Aravali پہاڑی سلسلے پر INS Aravali کا نام رکھا گیا ہے، جو بحریہ کے اطلاعات ومواصلات کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوطی دینے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔...

September 12, 2025 9:39 AM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ماریشس کے اُن کے ہم منصب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کا اترپردیش میں کاشی کا دورہ اس شہر کی ثقافتی اہمیت اور بھارت اور ماریشس کے درمیان گہرے ثقافتی روابط کے پیشِ نظر اور بھی خاص بن گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ماریشس کے اُن کے ہم منصب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کا اترپردیش میں کاشی کا دورہ اس شہر کی ثقافتی اہمیت اور بھارت اور ماریشس کے درمیان گہرے ثقافتی روابط کے پیشِ نظر اور بھی خاص بن گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون کے تما...

September 12, 2025 9:38 AM

views 15

انتخابی کمیشن آج 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چیف انتخابی افسر کے دفاتر کے میڈیا اور رابطہ افسروں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کرے گا۔

انتخابی کمیشن آج 36 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چیف انتخابی افسر کے دفاتر کے میڈیا اور رابطہ افسروں کیلئے ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کرے گا۔ ورکشاپ کا مقصد اس بات پر زور دینا ہے کہ بھارت میں انتخابات آئین کے مطابق کرائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس بات کو بھی اُجاگر کرنا ہے کہ قانونی، حقائق...

September 12, 2025 9:37 AM

views 20

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سیاسی پارٹیوں اور منتخب نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو بامعنی مباحثوں، مذاکروں اور تبادلہ خیال کے ایک ایسے پلیٹ فارم میں تبدیل کریں، جہاں قومی اہمیت اور عوامی مسائل سے متعلق معاملات کو اُٹھایا جاتا ہو۔

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سیاسی پارٹیوں اور منتخب نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو بامعنی مباحثوں، مذاکروں اور تبادلہ خیال کے ایک ایسے پلیٹ فارم میں تبدیل کریں، جہاں قومی اہمیت اور عوامی مسائل سے متعلق معاملات کو اُٹھایا جاتا ہو۔ بینگلورو میں گیارہویں دولت مشترکہ پارلیمانی انجمن بھارتی ...

September 12, 2025 9:34 AM

views 18

GST اصلاحات کے تحت حکومت نے عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کیلئے بڑا قدم اُٹھایا ہے اور کئی ضروری اشیاء کو مکمل طور پر GST سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس یوم آزادی کے موقع پر، لال قلعہ کی فصیل سے دیوالی تک اگلے سلسلے کی GST اصلاحات کا اعلان کیا تھا۔ اُن کے اِس ویژن نے 3 ستمبر کو اُس وقت حقیقت کی شکل اختیار کرلی، جب GST کونسل نے ٹیکس شرحوں کو معقول بنانے، کئی شعبوں میں ٹیکس شرحوں میں کٹوتی کرنے اور شہریوں کے رہن سہن میں سہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔