September 12, 2025 10:08 PM
31
سی پی رادھا کرشنن بھارت کے 15 ویں نائب صدر جمہوریہ بن گئے ہیں
سی پی رادھا کرشنن کو بھارت کے پندرھویں نائب صدر جمہوریہ کے عہدے کا حلف دلایا گیا۔ آج صبح صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں انھیں حلف دلایا۔ اس موقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی، سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور مرکزی وزرا...