وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج سبھی خواتین پر مبنی IASV تِروینی Circumnavigation مہم کو بھارت کیلئے ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے اِس کی ستائش کی ہے، جسے آئندہ نسلیں فخر کے ساتھ یاد رکھیں گی۔ جناب سنگھ نے ورچوئل وسیلے سے ممبئی کے تاریخی گیٹ وِے آف انڈیا سے Samudri Pradakshina مہم کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا، جس میں پہلی مرتبہ فوج کی تینوں شاخوں کا سبھی خواتین کا عملہ ہے۔ اس میں فوج، بحریہ اور فضائیہ کی 10 خاتون افسر شامل ہیں۔×
Site Admin | September 11, 2025 2:56 PM
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج سبھی خواتین پر مبنی IASV تِروینی Circumnavigation مہم کو بھارت کیلئے ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے اِس کی ستائش کی ہے، جسے آئندہ نسلیں فخر کے ساتھ یاد رکھیں گی